سانحہ منیٰ میں تقریبا تین سو پاکستان جاں بحق / متاثرین کے ساتھ خیانت نہ کریں

دردناک سانحہ منی سے متعلق علامہ کاظمی:

سانحہ منیٰ میں تقریبا تین سو پاکستان جاں بحق / متاثرین کے ساتھ خیانت نہ کریں

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری: اب تک نہ تو شہداء کے مکمل کوائف سامنے لائے جاسکے ہیں اور نہ ہی گمشدہ افراد کی معلومات فراہم کی گئی ہیں، جو سینکڑوں خاندانوں کے لئے شدید اضطراب کا باعث ہے۔

جمعه, اکتوبر 02, 2015 05:23

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
کمیونزم کو عجائب گھروں میں تلاش کرنا پڑ ے گا

۴۔ امام راحل (رح) کی پیش گوئیاں :

کمیونزم کو عجائب گھروں میں تلاش کرنا پڑ ے گا

ابھی بہت ہی کم مدت امام راحل (رح) کے تاریخی خط سے گزری تھی کہ دنیاوالے فرط حیرت اور تعجب میں مبہوت تھی کہ سابق روس کی حکومت ٹوٹ گئی !

جمعرات, اگست 13, 2015 10:24

مزید
جس حادثہ کی آرزو امام کو تھی

امام راحل (رح) کی پیش گوئیاں :

جس حادثہ کی آرزو امام کو تھی

اسلامی بیداری ۔ ۔ ۔ کے انتظار میں ہمار ے عظیم امام تھے،یہ آپ کی دیرنہ آرزو تھی،جس کی خبر بھی آپ نے خود دی تھی،جس طرح انھوں نے روس کے سقوط ہونے کی پیش گوئی فرمائی تھی اور اللہ تعالٰی نے اسے تحقق بخشا۔

اتوار, اگست 09, 2015 10:48

مزید
یونیو رسٹی ،ملک کی اصلاح کا منبع اور اُمید ہے

سابق وزیر تعلیم جناب توفیقی کے ساتھ گفتگو :

یونیو رسٹی ،ملک کی اصلاح کا منبع اور اُمید ہے

ہم یہ نتیجہ لے سکتے کہ دانشگاہیں ،ملک کی اصلاح کا منبع اور اُمید ہیں ۔ ملک کو یونیورسٹی کے ذریعہ اصلاح کرنے کی شرائط ایجاد کرنے کے لوازم میں سے ایک، یونیو رسٹیوں میں گفتگو اور تفاہم کی ضرروی و مناسب فضا موجود ہونے کی ضرورت پر تاکید کرنا ہے

جمعه, جولائی 24, 2015 07:28

مزید
اسرائیل کی کمزوری کا نظریہ دنیاوالوں کے لئے امام خمینی (رح) نے پیش کیا

2۔قدس کادن،اسلام کادن،شخصیات کہتے ہیں :

اسرائیل کی کمزوری کا نظریہ دنیاوالوں کے لئے امام خمینی (رح) نے پیش کیا

اسرائیل کی کمزوری،امام خمینی (رح)کی فکر و نظریہ ہے جو انھوں نے پہلی بار دنیاوالوں کے سامنے پیش کیا۔ فلسطینی مملکت کی تعمیرنو کا ارادہ اور قدس کے عالمی دن کے اعلان نے مسلمانوں میں وابستگی،یکجہتی اور وحدت میں اضافہ کیا ہے ۔

هفته, جولائی 11, 2015 06:15

مزید
 امام خمینی(رہ) نے مغرب کی سیاست میں ہلچل مچا دی

پاکستان میں مختلف تنظیموں نے امام خمینی (رح) کی برسی کی تقریب منعقدکی :

امام خمینی(رہ) نے مغرب کی سیاست میں ہلچل مچا دی

ایک دوسرے مقرر عالمی علماء مشائخ کونسل کے رہنماء عابد شاکری نے یہ کہتے ہوئے کہ انقلاب اسلامی کے عاشقوں میں بروز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے کہا: 24 سال گزر جانے کے باوجود امام خمینی(رہ) لوگوں کے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں ۔

جمعرات, جون 18, 2015 10:09

مزید
امام خمینی (رح) نے ایرانی قوم کواعلٰی مقصد کیلئے ہرقسم کی قربانیوں پر تیار کیا

کشمیر میں امام خمینی(رہ) کی برسی پر عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد :

امام خمینی (رح) نے ایرانی قوم کواعلٰی مقصد کیلئے ہرقسم کی قربانیوں پر تیار کیا

تحریک مزاحمت تنظیم کے سربراہ بلال صدیقی نے انقلاب اسلامی ایران کو اْمت مسلمہ کی کامیابی سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ: امام خمینی(رح) نے اپنے کردار و عمل اور ایمان باللہ سے ایرانی قوم کو ایک اعلیٰ مقصد کیلئے ہر قسم کی قربانیوں پر تیار کیا۔

منگل, جون 16, 2015 10:49

مزید
Page 41 From 45 < Previous | 41 | 42 | 43 | 44 | 45