ہر قوم کی تاریخ میں ایسے تلخ و شیرین نشیب و فراز آتے ہیں جو اس قوم کی تقدیر کا تعین کرتے اور اس کی ثقافت کو وجود میں لاتے ہیں ۔ ایران میں اسلامی جمہوری نظام بھی ہماری تاریخ کا ایک بڑا حصہ ہے جو اپنے اندر بہت زیادہ تلخ و شیرین یادیں لئے ہوئے ہے۔ یہ نظام ایک ایسی شخصیت کی قیادت میں قائم ہوا جس کی مثال کم ہی اس دنیا میں نظر آتی ہے اور اس نظام کے قیام کے لئے اس سرزمین کے فداکار سپوتوں نے اپنی جانیں نچھاور کیں۔
منگل, جون 29, 2021 12:52
البتہ میں بھی ان ایام میں تہران میں مجلس پڑھ رہا تھا
جمعه, اپریل 30, 2021 12:54
مرحوم فلسفی نے ماہ محرم سن 1963ء کو جب مجلس پڑھنے کے لئے منبر پر گئے تو آقا میلانی اور آقا خمینی کے خطوط پڑھے
منگل, اپریل 27, 2021 12:54
نیوز ایجنسیوں نے اس واقعے کی خبریں اور تصویریں پوری دنیا میں ارسال کیں
پير, فروری 08, 2021 10:02
احتجاج کی خبر جاننے کے لئے تہران کی خبر رساں ایجنسی ہمارے اختیار میں تھی
هفته, جنوری 30, 2021 11:00
جمعرات, اکتوبر 22, 2020 12:47
لیکن الحمد للہ ایران میں اسلامی حکومت کے برکتوں سے یہ سب ہو رہا ہے۔
بدھ, اگست 12, 2020 11:09
میں بھی اسلام کا سپاہی ہوں مجھے بھی اپنی ذمہ داری پر عمل کرنے کے لئے مجبور نہ کریں۔
جمعرات, جولائی 23, 2020 01:33