منیر فاطمی – ملتان
منگل, نومبر 07, 2017 11:55
رہبر انقلاب اسلامی: جنگی قیدیوں کی آزادی اور وطن واپسی کے وقت امید کا ستارہ پھر سے روشن ہوا۔
جمعه, اگست 18, 2017 03:51
امام خمینی: حضرت ختمی مرتبت (ص) جو بشریت کی اصلاح، نظام عدل کے قیام اور تربیت بشر کےلئے آئے تھے بھی اپنے زمانے میں اس مقصد میں مکمل طورپر کامیابی نہ پاسکے؛ جو شخص مکمل طورپر اس مقصد میں کامیاب ہوگا اور پوری دنیا میں عدل، قائم کرےگا، وہ صرف حضرت حجت (عج) ہیں۔
جمعرات, مئی 11, 2017 08:29
حضرت علی اکبر (ع): جب ہم حق پر ہیں تو راہ خدا میں مرنے سے کوئی خوف نہیں ہے۔
اتوار, مئی 07, 2017 01:00
یادگار امام سید احمد خمینی: میرے تمام بہن بھائی اس بات سے آگاہ ہیں کہ ہمیں شہادت کی سرخ لکیر پر گامزن رہنا ہے۔
اتوار, اپریل 10, 2016 10:33
ماضی میں مصطفی خمینی کے پیالے کو کچھ لوگ توڑتے تھے تو آج بھی ایسے لوگ یادگار امام، سید حسن جیسی شخصیت پر دباو ڈال سکتے ہیں۔
پير, مارچ 07, 2016 08:44
امام قلبِ ستمدیدہ کا سہارا تھا / / امام عالمِ اسلام کا ستارہ تھا
جمعرات, جنوری 14, 2016 08:14
آیت اللہ ابراھیم امینی: میں نے اس سے بہت پہلے ان سے کہا تھا کہ آپ خبرگان کے انتخابات میں شرکت کریں کیوں کہ اس سے مجلس خبرگان کے حیثیت و رتبہ بڑھے گا اور ان شرائط میں وہ اپنی ذمہ داریاں بجا لاسکیں گے۔
بدھ, دسمبر 23, 2015 07:30