رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ظلم و جبر پائیدار نہیں رہے گا اور انصاف کی طلبگار قوموں کا عزم ہی کامیاب ہو گا
منگل, جولائی 30, 2019 02:07
سید حسن نصر اللہ نے جہاد سازندگی ادارے کی اکتیسویں سالگرہ کے موقع پر عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس ادارے نے لبنانی عوام کی بہترین خدمات انجام دی ہیں
جمعه, جولائی 26, 2019 07:21
اسلامی انقلاب کی فوج سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ نے کہا آج ہم اپنے فیصلے خود کرتے ہیں دنیا کی کوئی بھی طاقت ہمارے بارے میں فیصلہ نہیں کر سکتی دنیا کو ایرانی قوم کے ارادوں کا احترام کرنا ہو گا اور ایرانی قوم کے ارادوں کو تسلیم کرنا ہو گا دنیا کی کوئی بھی طاقت ایرانی قوم پر اپنے افکار تحمیل نہیں کر سکتی آج ہماری قوم کسی بھی اجنبی کے افکار کی پیروی نہیں کرتی بلکہ آج ہم اجنبیوں کے برے افکار سے لڑھ رہے ہیں ہم اپنا فیصلہ خود کرنے کی طاقت رکھتے ہیں کسی کو حق حاصل نہیں کہ وہ ہمارے بارے میں کوئی فیصلہ کرے۔
جمعرات, جولائی 25, 2019 06:19
اکرم الکعبی کا کہنا ہے کہ سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ مجھے امام خامنہ ای کی ہر بات پر مکمل یقین ہے
جمعرات, جولائی 18, 2019 03:14
انجمنوں کے انتخابات کے بارے میں اما خمینی(رح) کا رد عمل
بدھ, جولائی 17, 2019 12:35
امریکہ نے حالیہ 14 مہینوں میں ایران کے خلاف سخت ترین اقتصادی پابندیاں عائد کیں
پير, جولائی 15, 2019 01:25
وہ دو بچے ’محمد‘ اور ’بشیر ید اللہ‘ نام کے تھے۔ ان بچوں کو دو الگ الگ ایسے خلیوں میں رکھا گیا جن میں نہ کوئی کھڑکی تھی اور نہ روشنی، اور انہیں سخت تشدد کا نشانہ بنایا جاتا اور زد و کوب کیا جاتا تھا حتیٰ بیت الخلاء تک جانے کی اجازت نہیں دی جاتی تھی۔ ان کے گھر والوں کو مار دئے جانے کی دھمکی دی جاتی تھی۔
جمعرات, جولائی 11, 2019 04:02
امریکی صدر ٹرمپ نے نیوجرسی میں صحت افزاد مقام پر تفریح کے لئے روانہ ہونے سے قبل ایران کے بارے میں صحافیوں کے سوالوں کے جواب میں کہا کہ سب دیکھیں گےکہ ایران کے بارے میں کیا کچھ ہوتا ہے ایران کو چاہئے کہ وہ بہت پھونک پھونک قدم اٹھائے۔
هفته, جولائی 06, 2019 08:05