یہ ملاقات اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر میں منعقد ہوئی جس میں سے پہلے ڈاکٹر علی کمساری نے موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کی کارگردگی کی اجمالی رپورٹ پیش کی اور امام خمینی(رح) کے افکار کو فروغ دینے کے لئے موجودہ حکومت سے بھر پور تعاون کی اپیل کی۔
بدھ, فروری 02, 2022 08:00
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے سنی اور صوفی رہنماؤں اور دانشوروں کے ایک وفد نے جماران کا دورہ کیا اس دوران موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے شعبہ بین الاقوامی نے ایک نشست کا انعقاد کیا جس میں شعبہ بین الاقوامی کے سربراہ جناب عبداللھی نے موسسہ کے کاموں کے بارے توضیح دی۔
منگل, فروری 01, 2022 05:00
امام خمینی پبلشنگ ہاؤس مختلف شعبوں میں امام خمینی(رح) کی تالیفات اور ان کے بیانات کو محفوظ بنا کر نشر کر رہا ہے جب کہ ابھی امام خمینی(رح) کی تالیفات پشتو سمیت دنیا کی 25 زبانوں میں ترجمہ ہو چکی ہیں اس کے علاوہ یہ مجموعہ دنیا کے کونے کونے میں امام خمینی(رح) کے افکار کو پہنچاننے
جمعرات, جنوری 27, 2022 02:27
امام کی فکر کا سب سے سنہری نکتہ شاید عورتوں کے بارے میں امام کا نظریہ ہے یہ بحث ان اہم ترین مباحثوں میں سے ایک ہے جس کے اثرات آج ہم معاشرے میں دیکھ رہے ہیں۔ یعنی اگر آج ہم دیکھتے ہیں کہ ہمارے معاشرے کے رویوں میں مرد اور عورت میں کوئی فرق نہیں ہے،
پير, جنوری 24, 2022 11:13
لبنان کے ایک باخبر ذریعہ نے بتایا ہے کہ واشنگٹن نے کچھ مسائل پر تبادلہ خیال کے لئے حزب اللہ سے رابطہ کرنے کی درخواست کی ہے اور حزب اللہ نے بہت سختی سے امریکا کی اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے ایک اخبار نے خبر دی ہے کہ واشنگٹن نے حزب اللہ کے عہدیداروں سے گفتگو کی درخواست کی ہے۔
بدھ, جنوری 19, 2022 11:12
ر شہید سلیمانی اولین شخص ہیں جنھوں عراق کی حکومت کی دعوت پر داعش کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں کمر ہمت باندھی ۔اور عراق میں داعش کو شکست سے دوچار کیا ، شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس نے عراق میں پائدار امن و صلح قائم کرکے امریکہ کو ہمیشہ کے لئے رسوا کردیا ہے
بدھ, جنوری 05, 2022 11:13
علامہ ساجد نقوی نے مزید کہا کہ سیدہ فا طمة الزہرا (س) کی یاد اور پیغام کو زندہ رکھنے کے کئی طریقے ہیں
منگل, جنوری 04, 2022 10:37
پير, جنوری 03, 2022 09:38