اسلامی جھاد اور حماس کے اعلی حکام نے کہا ہے کہ مزاحمت ہی اسرائیل سے مقابلہ کرنے کا واحد راستہ ہے انہوں نے کہا کہ اگر اسرائیل کو نابود کرنا ہے تو فلسطینی علاقوں کو آزاد
هفته, دسمبر 18, 2021 12:36
صباح المختار نے زور دے کر کہا کہ برطانیہ میں مندرجہ بالا سرگرمیوں میں سے کسی کو بھی انجام دینا غیر قانونی سمجھا جائے گا اور عدالتی فیصلے کے مطابق مجرم کا احتساب کیا جائے گا
اتوار, نومبر 21, 2021 11:03
انسان کی ایسی باطنی خصوصیات جو عادات میں بدل جائیں، انہیں اصطلاح میں خُلق کہتے ہیں۔ خُلق کا مادہ (خ،ل،ق) ہے اگر لفظ خ کے اوپر زبر پڑھیں، یعنی خَلق پڑھیں تو اس کے معنی ہیں ظاہری شکل و صورت اور اگر خ پر پیش پڑھیں یعنی خُلق پڑھیں تو باطنی اور داخلی و نفسانی شکل و صورت کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔
هفته, اکتوبر 23, 2021 08:23
افغانستان کے شہر قندوز میں نماز جمعہ کے دوران شیعہ مسجد میں بم دھماکہ، تاحال 100 نمازی شہید و 200 سے زائد زخمی
جمعه, اکتوبر 08, 2021 09:03
ان خیالات کا اظہار قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے لاپتہ افراد (جبری گمشدگی)سے اظہار یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کیا
اتوار, اگست 29, 2021 10:24
اس وقت جبکہ ہر طرف سے اسلام اور مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ایسے حالات میں امام خمینی(رح) کے افکار اور مقام معظم رہبری حفظہ اللہ کی تاکیدات ہی مسلمانوں کی نجات کا ذریعہ بن سکتی ہیں کیوں اسلامی انقلاب کے علاوہ کسی دوسرے اسلامی ملک کے پاس ایسا کوئی منشور ہی نہیں جس سے وہ اسلام کے دشمنوں کا مقابلہ کر سکیں صرف ایک ایران کی اسلامی حکومت اور عوام ہی اس وقت تک عالم اسلام کے دشمنوں کا مقابلہ کر رہے ہیں یہ سب امام خمینی(رح) کے افکار پر عمل کا نتیجہ ہے کیوں کہ آپ کے افکار اسلامی افکار ہیں دینی افکار ہیں آپ کا ہر قول دین کی تفسیر کر رہا ہے جس سے آج عالم اسلام کو نجات مل سکتی اگر آج تمام اسلامی راہنما اپنے اندر امام (رہ) کی طرح اخلاص پیدا کر لیں اور آپ کے افکار پر عمل کریں تو عالمی سطح پر اسلامی حکومت قائم ہو سکتی ہے۔
منگل, اگست 10, 2021 06:36
عزیزان گرامی! کعبہ عبادتوں کامرکز و قبلہ ہے اور اہلیبیت معرفتوں کا مرکز ہیں پوری دنیا میں مجالس کا اہتمام کیا جارہا ہے
پير, اگست 09, 2021 03:05
ہر ایک انسان کا ہر دور میں کوئی شخص رول ماڈل ہوتا ہے، ہر دور میں ہر انسان کا ہر دن سے گہرا تعلق ہوتا ہے، انسان زندگی کے ہر پہلو میں اپنے پسندیدہ شخص کو دیکھ کر زندگی گزارنے کی پوری کوشش کرتا ہے
منگل, جولائی 27, 2021 01:41