صیہو نی تنظیم) ایپک (AIPAC) نے نہ صرف سالہا سال سے امریکی سیاست کو آلودہ کر رکھا ہے بلکہ وہ امریکی پارلیمنٹ کو بھی اپنی انگلیوں پر نچا رہی ہے۔
هفته, جون 13, 2020 06:44
امریکی محکمہ خارجہ کے نمائندے برائے ایرانی امور "برایان ہوک نے جمعرات کو العربیہ کو انٹرویو دیتے ہوئے ایران کے خلاف عائد پابندیوں کے نتائج پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے یہ دعوی کیا
جمعه, جون 12, 2020 09:25
جنت البقیع مدینہ منورہ میں واقع ہے ،وہ قبرستان ہے کہ جس میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اجداد، اہل بیت علیھم السلام ،امہات المومنین، جلیل القدر اصحاب، تابعین اور دوسرے اہم افراد کی قبریں ہیں
اتوار, مئی 31, 2020 03:19
صاحبان بصیرت اور اہل نظر خود فیصلہ کریں اور عقل و شعور کو بروئے کار لاکر منصفانہ نظر ڈالیں کہ ایسا سیاہ کارنامہ کرنے والے کیا مسلمان ہیں؟
اتوار, مئی 31, 2020 08:29
ایرانی صدر حسن روحانی آج نے کابینہ کے اجلاس کے شرکت کے دوران کہا کہ ایران کوئی ہتیھیار خریدتا یا بناتا ہے تو وہ یہ کام اپنے دفاع کے لئے کر رہا ایران ہتھیار بنا کر جلتی ہوئی آگ پر پٹرول نہیں بلکہ پانی ڈال کر اس کے شعلوں کو کم کر رہا ہے اس وقت امریکا ایران کے خلاف ہتھیاتوں کی پابندیوں کو تمدید کرنے کی بات کر رہا ہے حسن روحانی نے کہا کہ اگر امریکا اس طرح کی کوئی غلطی کی تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے۔
بدھ, مئی 06, 2020 12:42
یمن کے نہتے روزہ داروں پر سعودی اتحاد کی بمباری
بدھ, مئی 06, 2020 10:29
پاکستان کے معروف ماہر امراض ذیابطیس ڈاکٹر زاہد میاں کا کہنا تھا کہ ذیابطیس کے مرض میں مبتلا ایسے لوگ جو کہ انسولین استعمال کرتے ہیں وہ بھی روزے رکھ سکتے ہیں
بدھ, اپریل 22, 2020 10:11
میں امام صاحب،حرمین شریفین کی قوم اور ان کے ہمراہ آنے والے وفد کا شکر گزار ہوں آپ کو یہاں جستجو کے لئے بھیجا گیا ہے لیکن میں یہاں ایک بات عرض کرنا چاہتا ہوں کہ صدر اسلام سے ہی مسجد کسی بھی تحریک کا مرکز تھیں اسی مسجد سے ہر تحریک شروع ہوتی تھی اور ہر تحریک کو اسی مسجد سے تقویت ملی ہے کفار کو سرنگوں کرنے کے لئے اسلام کی افواج اسی مسجد سے حرکت کرتی تھیں آپ اہل مساجد ہیں آپ بھی پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پیروی کرتے ہوے ان مساجد کو اسلام کی نشر و اشاعت اور اسلامی تحریک کو چلانے کے لئے استعال کریں اور اسلامی تحریک کو طاقتور بنانے کے لئے مساجد بہترین ذریعہ ہیں ان مسجدوں کو ظالموں اور مشرکین کے خلاف ایک اسلحہ کے طور پر استعمال کریں۔
اتوار, اپریل 19, 2020 11:36