اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے امام رضا علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر ان کے زائرین سے ایک ملاقات کے دوران فرمایا کہ میں اس عید سعید کے موقع پر آپ کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتا ہوں آپ ایک ایسے مقام سے آئیں ہیں جو نور کا مرکز ہے علم الھی کا مرکز ہے وہ ایک ایسا مرکز ہے جہاں سب کو بوسہ دینا چاہیے ہم سب شرمندہ ہیں کہ اس نورانی مرکز سے دور ہیں۔
جمعه, جولائی 03, 2020 01:12
حضرت محمد مصطفی (ص) کے جانشین حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: جوشخص کسی برادرمومن کادل خوش کرتاہے خداوندعالم اس کے لیے ایک فرشتہ پیداکرتاہے جواس کی طرف سے عبادت کرتاہے اورقبرمیں مونس تنہائی ،قیامت میں ثابت قدمی کاباعث، منزل شفاعت میں شفیع اورجنت میں پہنچانے میں رہبرہوگا۔
بدھ, جون 17, 2020 04:26
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر صحت ڈاکٹر سعید نمکی نے جماران کے ہارٹ ہوسپیٹل میں کا دورہ کر کے اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی(رح) کی تمناوں سے تجدید عہد کیا
بدھ, جون 03, 2020 11:00
عید فطر ایک مہینے روزہ رکھنے کے بعد ھوای نفس پر قابو پانے کی خوشی میں جشن منانے کا دن ہے
اتوار, مئی 24, 2020 06:07
حضرت علی (ع) نے ایک عید الفطر کے موقع پر خطبہ دیا اور اس میں مومنین کو مژدہ اور خوشخبری دی
اتوار, مئی 24, 2020 11:04
تین شعبان المعظم، سال چہارم ھجرت، آسمان ولایت و امامت کے تیسرے ستارے، باغ رسالت کے پھول، فرزند رسول اللہ امام حسین علیہ السلام کی خاندان وحی و ولایت کے گھرانے میں ولادت ہوئی
هفته, مارچ 28, 2020 08:25
رہبر معظم کا حرم رضوی میں نئے سال کی مناسبت سے خطاب منسوخ
بدھ, مارچ 11, 2020 01:24
امام حسن عسکری (ع) نے سن ۲۳۲ھ،ق میں مدینہ میں ولادت پائی آپؑ اپنے بابا کی طرح عباسی خلفاء کے حکم کے مطابق سامراء کے عسکر نامی محلہ میں سکونت پذیر تھے لہذا عسکری کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپ کی کنیت ابو محمد اور مشہور القاب نقی اور زکی تھے آپؑ کی امامت کی مدت چھ سال تھی اور ۲۸سال کی عمر میں معتمد عباسی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔
بدھ, نومبر 06, 2019 12:28