امام محمد تقیؑ کی سیاسی و سماجی زندگی

امام محمد تقیؑ کی سیاسی و سماجی زندگی

حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی ولادت با سعادت جمعرات کے دن سن ۱۹۵ھ،ق میں ماہ مبارک رمضان کی ۱۵ویں یا ۱۹ویں یا ایک قول کی بنا پر رجب کی ۱۰ویں تاریخ کو شہرِ مدینہ میں ہوئی آپؑ کی والدہ ماجدہ کا اسم گرامی "سبیکہ نوبیہ" تھا جو زوجۂ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم جناب ماریہ قبطیہ کے خاندان سے ہیں۔ بعض مورخین نے ان کا نام "درہ" بتایا ہے۔ آپؑ کی کنیت "ابو جعفر" ہے اور تاریخ و حدیث میں آپؑ کو "ابو جعفر ثانی" کہا جاتا ہے جبکہ "ابو جعفر اول" امام محمد باقرؑ ہیں، لقب، تقی، جواد، منتجب، مرتضی، قانع اور عالم ہے۔ آپؑ کی امامت کا زمانہ 17 سال یا 20 دن کم 18 سال یا 19 سال سے 25 دن کم پر مشتمل ہے۔ اپنے والد کے ساتھ رہنے کی مدت 7 سال یا 7 سال اور۴ مہینے، 2 دن یا 9 سال اور چند مہینے ہے۔آپؑ کے زمانے کے خلفاء خلیفۂ عباسی مامون (حکومت 193 تا 218 ق)، معتصم عباسی ہیں بعض نے واثق کا بھی ذکر کیا ہے۔ اور آخر کار معتصم عباسی کے ہاتھوں آپؑ کو شہید کیا گیا۔(بحارالانوار: ج 50، ص 2، نشر دارالکتب الاسلامیه، 1385ھ)۔

جمعرات, اگست 01, 2019 06:10

مزید
سفید جھوٹ

سفید جھوٹ

ابن علی واعظ

بدھ, مئی 01, 2019 08:11

مزید
امام مھدی علیہ السلام کیوں غائب ہیں ؟

امام مھدی علیہ السلام کیوں غائب ہیں ؟

پیغمبر خدا(ص) کے آخری وصی، شیعوں کے بارہویں امام اور خاندان رسالت کے چودہویں معصوم،حضرت امام مھدیؑ کی ولادت ماہ شعبان کی پندرہویں تاریخ سن ۲۵۵ ہجری میں شہرِ سامراہ میں ہوئی،

هفته, اپریل 20, 2019 12:23

مزید
3/ شعبان المعظم کی فضیلت

3/ شعبان المعظم کی فضیلت

ولادت کے پہلے دن یا ساتویں دن وحی الہی کے امین جبرئیل آئے اور کہا: آپ پر خدا کا سلام ہو، اے رسولخدا ! اس چھوٹے فرزند کا نام ہارون کے بیٹے کے نام پر "شبیر" جو عربی میں "حسین" ہوتا ہے؛ رکھو، چونکہ علی (ع) آپ کے لئے موسی کے لئے ہارون کی طرح ہے

پير, اپریل 08, 2019 10:08

مزید
امام(رح) کے جلاوطن ہونے کے بعد تحریک کی سرنوشت

راوی: حجت الاسلام و المسلمین سید حسین موسوی

امام(رح) کے جلاوطن ہونے کے بعد تحریک کی سرنوشت

امام خمینی (رح) کے زندان سے واپس آنے اور آزاد ہونے کے بعد مقابلہ کے جاری رکھنے سے متعلق مراجع نے کوئی خاص تعاون نہیں کیا

منگل, مارچ 12, 2019 12:02

مزید
کفن کے آداب اور تجہیز وتکفین کے مستحبات بیان فرمائیے؟

کفن کے آداب اور تجہیز وتکفین کے مستحبات بیان فرمائیے؟

واجب کفن کے تین ٹکڑوں کے علاوہ مستحب ہے کہ میت کو (مرد ہو یا عورت) کی رانوں کو ایسے کپڑے کے ساتھ کمر کے اوپر سے نیچے تک مضبوطی کے ساتھ لپیٹا جائے

هفته, دسمبر 22, 2018 11:04

مزید
روز عرفہ

روز عرفہ

حج کا عظیم قافلہ ظهر کے بعد مکہ مکرمہ سے روانہ ہوتا ہے

منگل, اگست 21, 2018 12:42

مزید
آج؛ امام حسین(ع) حج کو عمرہ سے بدل کر کربلا کی سمت روانہ ہوئے ہیں

آج؛ امام حسین(ع) حج کو عمرہ سے بدل کر کربلا کی سمت روانہ ہوئے ہیں

تم پروای ہو کہ تم آج کے دن خدا کے علاوہ سے سوال کررہے ہو

پير, اگست 20, 2018 11:12

مزید
Page 6 From 12 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >