الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
جبکہ ہمار ے عزیز و عظیم امام نے اس مسئلے اور ایسی انقلابی نسل کی سنہ ۱۳۴۳(۱۹۶۴) سے پیش گوئی اور ان کا انتظار کررہے تھے، اوراس طرح امام ان لوگوں کے جواب میں کہ کس یار اورساتھی کی مددسے آپ کامیاب ہوناچاہتے ہیں؟ فرماتے تھے : میر ے سپاہی ماؤں کی گود میں ہیں !
پير, اگست 10, 2015 05:58
اسلامی بیداری ۔ ۔ ۔ کے انتظار میں ہمار ے عظیم امام تھے،یہ آپ کی دیرنہ آرزو تھی،جس کی خبر بھی آپ نے خود دی تھی،جس طرح انھوں نے روس کے سقوط ہونے کی پیش گوئی فرمائی تھی اور اللہ تعالٰی نے اسے تحقق بخشا۔
اتوار, اگست 09, 2015 10:48
اسلام دشمنی وجود میں آنے کی بنیادی وجہ ٹروریسٹی، تکفیری اور وہابی گروہ ہیں کیوں کہ انھوں نے ہرجگہ یہاں تک کہ یورپ میں ٹروریسٹی اقدامات کیے ہیں ۔ دلچسب بات یہ ہے کہ اگریورپ میں کوئی شخص ان کے خلاف لکھتاہےتو اسے موت کا حقدار اور لائق جانتے ہیں ۔
جمعرات, جولائی 30, 2015 08:00
لیکن ہماری قوم پوری استحکام کے ساتھ کھڑی ہے جو وحدت، ہمدلی،ہم زبانی اور مقام ولایت و رہبری کی حمایت و پش پناہی کے مرھون منت ہے ۔
جمعرات, جولائی 09, 2015 10:44
معنوی علوم اور معارف کی کمی کے نتیجہ میں حوزہ ہائے علمیہ کی حالت یہ ہوگئی ہے کہ مادی اور دنیوی مسائل نے علمائے دین کے درمیان جگہ بنائی ہیں۔
بدھ, جون 10, 2015 07:36
امام خمینی(رح) نے سیکولرزم کی ظلمت میں اور انسانی اقدار کے سقوط کے دوران، نور ایمان کو دسیوں بلکہ لاکهوں مسلمان اور غیر مسلم انسان کے دل میں پرتو افشانی فرمایا۔
اتوار, فروری 22, 2015 08:19
اسلامی نظریات اور ثقافت کے سلسلے میں طرز سلوک کے انتہائی اہم مسئلے میں کیوں عمومی آگاہی و ادراک کا سد باب کیا جاتا ہے؟
جمعه, جنوری 23, 2015 08:19