حضرت ابوالحسن امام علی نقی علیہ السلام ہمارے دسویں امام ہیں ، آپؑ پانچ رجب المرجب (دوسری روایت کے مطابق 15 ؍ ذی الحجہ) سن 212 ہجری کو مدینہ منورہ کے قریب صریا نامی قریہ میں پیدا ہوئے، یہ وہی قریہ ہے جسے امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے آباد کیا تھا۔ اور 3؍ رجب المرجب 254 ہجری کو سامرا میں معتز عباسی کے زہر دغا سے شہید ہوئے۔
جمعرات, جنوری 26, 2023 09:02
مہدی اختر؛ جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے استاد
جمعه, جنوری 20, 2023 11:14
مغربی شہریت سے رابطہ اور ایران میں جدت پسندی کی آمد کے ایران میں سیاسی اجتماعی تاریخ پر بہت ہی خطرناک آثار اور نتائج رہے ہیں
پير, جنوری 16, 2023 10:49
حضرت امام (رح) نے اپنے بعض پیغامات اور تقاریر میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کے لازوال کردار کو بیان کیا ہے
بدھ, جنوری 11, 2023 11:55
آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے طاغوتی حکومت کے امریکا پر انحصار کو امام خمینی کے خلاف اہانت آمیز مقالے کی اشاعت کی حماقت اور گستاخی کی وجہ قرار دیا
بدھ, جنوری 11, 2023 09:53
حسین رازی؛ نخچیوان کے ادیب، رائٹر اور شاعر
منگل, جنوری 10, 2023 11:07
حسین ابراہیم اف؛ نخچیوان کے مولف
شہید قاسم سلیمانی اس بات پر پختہ عقیدہ رکھتے تھے کہ مسئلہ فلسطین اصل میں امت مسلمہ کی ریڑھ کی ہڈی ہے اور جہاں تک ممکن ہو بھرپور توانائی سے اس کی حمایت کرنی چاہئے
منگل, جنوری 03, 2023 09:21