اربعین آپریشن

اربعین آپریشن

اس وقت دنیا اسرائیل کی شکست اور زوال کا قریب سے مشاہدہ کر رہی ہے۔ جسے نصف صدی سے دنیا ناقابل شکست طاقت سمجھ رہی تھی

هفته, اگست 31, 2024 09:47

مزید
اسلامی جمہوریہ ایران کے چودہویں صدر کو ملنے والے عوامی مینڈیٹ کی توثیق کی تقریب میں خطاب

اسلامی جمہوریہ ایران کے چودہویں صدر کو ملنے والے عوامی مینڈیٹ کی توثیق کی تقریب میں خطاب

مینڈیٹ کی توثیق کا دن اور توثیق کی تقریر، اس ضخیم اور پرمعنیٰ کتاب کا آخری ورق ہے جو ایران کی عظیم قوم اور متعلقہ افراد نے اس پرجوش الیکشن کے ذریعے مدوّن کی ہے

هفته, اگست 31, 2024 08:31

مزید
امام خمینی (رہ) کی نگاہ میں امام حسین علیہ السلام کے لئے عزاداری کا فلسفہ

امام خمینی (رہ) کی نگاہ میں امام حسین علیہ السلام کے لئے عزاداری کا فلسفہ

امام خمینی (رہ )نے سید الشہداء علیہ السلام کی عزاداری اور اسلام کے سیاسی مسائل پر بہترین گفتگو کی ہے

بدھ, جولائی 24, 2024 11:23

مزید
جب امام حرم جاتے تھے

راوی: آیت اﷲ محمد ہادی معرفت

جب امام حرم جاتے تھے

نجف میں امام (ره) کا معمول یہ تھا کہ راتوں کو نماز مغربین کے بعد اپنے گھر کی بیرونی میں بیٹھ جاتے تھے

جمعرات, جولائی 11, 2024 12:56

مزید
مروت کے خلاف ہے۔۔۔ کیوں  لوگوں  کی روزی کاٹتے ہو؟

راوی: حجت الاسلام فرقانی

مروت کے خلاف ہے۔۔۔ کیوں لوگوں کی روزی کاٹتے ہو؟

ایک دن امام (ره) حرم امام حسین (ع) میں بیٹھے زیارت پڑھ رہے تھے

جمعرات, جون 06, 2024 11:32

مزید
امام خمینی کی پچاس سال پہلے کی پیشگوئی رفتہ رفتہ عملی جامہ پہن رہی ہے

امام خمینی کی پچاس سال پہلے کی پیشگوئی رفتہ رفتہ عملی جامہ پہن رہی ہے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پیر کی صبح امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی پینتیسویں برسی کے پروگرام میں ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امام خمینی کے افکار و نظریات میں مسئلۂ فلسطین کی اہمیت کی تشریح کی اور کہا کہ فلسطین کے بارے میں امام خمینی کی پچاس سال پہلے کی پیشگوئی رفتہ رفتہ عملی جامہ پہن رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ معجزے جیسے طوفان الاقصیٰ آپریشن نے خطے اور عالم اسلام پر تسلط کی دشمن کی بڑی سازش کو ناکام بناتے ہوئے صیہونی حکومت کو زوال کے راستے پر ڈال دیا ہے اور غزہ کے عوام کی ایمانی اور قابل تحسین مزاحمت کے سائے میں، صیہونی حکومت دنیا والوں کی نظروں کے سامنے پگھلتی جا رہی ہے۔

پير, جون 03, 2024 09:14

مزید
Page 5 From 68 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >