امام جواد ع کی کمسنی میں امامت

امام جواد ع کی کمسنی میں امامت

انسان کی عقل اور جسم کی بالیدگی کے دور کی کوئی خاص حد مقرر نہيں ہے کہ عمر کی کسی خاص حد تک پہنچ کر انسان کا جسم و جان حد کمال تک پہنچ سکتا ہے۔ اور اس میں کونسی ایسی رکاوٹ ہوسکتی ہے کہ خداوند قادر و حکیم خاص مصلحتوں کی بنا پر جسم و جان کے اس کمال کی عمر کو بعض لوگوں کے لئے کم کرے اور ان کے کمال کو چند برسوں میں خلاصہ کردے؟ انسانی برادری میں ـ ابتداء سے آج تک ـ تھے ایسے بہت سے افراد جو عمر کے لحاظ سے معمول کے قاعدے سے مستثنیٰ تھے اور خالق عالم کے فضل و کرم اور عنایت خاصہ کے سائے میں، چھوٹی عمر میں کسی امت کی پیشوائی اور رہبری کے مقام پر فائز ہوئے ہیں۔

هفته, جنوری 11, 2025 09:10

مزید
مظلومین غزہ و لبنان کیلئے ایثارگری

مظلومین غزہ و لبنان کیلئے ایثارگری

لبنان نے مزاحمت کی جو تاریخ رقم کی ہے، اس کے نتیجے میں اسرائیل نے جنگ بندی قبول کی ہے

بدھ, نومبر 27, 2024 09:36

مزید
میں  بھی اسلام کا سپاہی ہوں

راوی: آیت اﷲ توسلی

میں بھی اسلام کا سپاہی ہوں

اس کی تردید میں امام (ره) نے ایک ولولہ انگیز تقریر کی

هفته, نومبر 09, 2024 12:22

مزید
جاسوسی اڈہ پر قبضہ

جاسوسی اڈہ پر قبضہ

امریکہ کے جاسوسی اڈہ پر قبضہ کرنا سفارت خانہ کے تعطیل کرنے کی حد تک ایک سیاسی حادثہ نہ تھا بلکہ ایک عمیق انقلاب کا آغاز تھا

اتوار, نومبر 03, 2024 08:54

مزید
اسلامی عرفان، نظر اور عمل

اسلامی عرفان، نظر اور عمل

عرفان اسلامی سے لیکر نوظہور عرفان تک عملی اور نظری چیلینج

هفته, نومبر 02, 2024 03:53

مزید
ہم بھی اپنے کمانڈو کو حکم دیں گے

راوی: حجت الاسلام سید حمید روحانی

ہم بھی اپنے کمانڈو کو حکم دیں گے

ساواک میں سے ایک شخص وہاں پر آ پہنچا

پير, اکتوبر 28, 2024 11:29

مزید
تہران سے بلند ہوتی امت کی آواز

تہران سے بلند ہوتی امت کی آواز

انقلاب کے بعد تہران کا خطبہ جمعہ بڑی اہمیت کا حامل سمجھا جاتا ہے

هفته, اکتوبر 05, 2024 08:06

مزید
ہم سرگوشی نہیں  کرتے

راوی: ڈاکٹر ابراہیم یزدی

ہم سرگوشی نہیں کرتے

ڈاکٹر سنجابی، حاج مانیان اور مہدیان کے ہمراہ پیرس آئے تھے

بدھ, اکتوبر 02, 2024 11:15

مزید
Page 4 From 77 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >