«اجتهاد» و «استفتاء» شیعی لغت میں خاص اہمیت کے حامل الفاظ ہیں۔ ہزار سال پہلے بهی شیعہ حضرات فقہاء ومجتہدین سے اسفتائات کرتے تهے اور علماء کے فتاوی ان کے ایمان کو جلا بخشتے تهے۔
هفته, اکتوبر 11, 2014 09:17
خدایا! ایسی آنکه عطا کر جو تیرے لیے روئے ایسا ہاته عطا کر جو صرف تیرا دامن پکڑے۔ اور ایسی جان عطا کر جو تیری راہ میں چلی جائے۔
اتوار, اکتوبر 05, 2014 03:19
منگل, ستمبر 30, 2014 08:29
دہرا رہی ہے عزم حسینی کا تذکرہ // تاریخ لکه رہی ہے خمینی کا تذکرہ
پير, ستمبر 08, 2014 10:23
ڈاکٹر مرندی نے بتایا کہ قائد انقلاب اسلامی کی تاکید تهی کہ آپریشن سرکاری اسپتال میں ہو اور اس دوران دیگر بیماروں کو کسی قسم کی تکلیف نہ ہونے پائے لہذا آپریشن بالکل صبح سویرے انجام دیا گیا۔
پير, ستمبر 08, 2014 09:22
امام خمینی ؒ کا گهر صرف زندگی گزارنے کیلئے ایک مسکن نہیں تها بلکہ لوگوں کی مشکلات برطرف کرنے اور اسلامی انقلاب کی ترقی کا ایک مرکز اور لوگوں کے عبادی اور شرعی امور انجام دینے کا آفس بهی تها کبهی درس کیلئے یہ مدرس ہوجاتا تو کبهی انقلاب کا مرکز قرار پاتا اور کبهی اس سے امام باڑہ اور مسجد کا کام لیا جاتا تها۔
منگل, ستمبر 02, 2014 10:27
جوان متوجہ ہوں کہ جوانی میں اصلاح کریں انسان جتنا سن رسیدہ ہو جاتا ہے انتا ہی دنیا پرستی میں آگے چلا جاتا ہے، لیکن جوان ملکوت سے نزدیک ہوتا ہے۔
اتوار, اگست 31, 2014 01:55
امام خمینی کے پوتے نے مزید کہا: جیسا کہ ڈراموں اور دستاویزی فلم کے مختلف ہونے پر توجہ ضروری ہوتی ہے، اسی طرح ایک تاریخی فلم بناتے وقت اس پر بهی توجہ ضروری ہے کہ فلم کی داستان تاریخی واقعات کی روح سے متصادم نہ ہو۔
هفته, اگست 23, 2014 11:13