ایران سے اسلام کا سورج یعنی امام خمینی (رح)اور انقلاب اسلامی ظہور ہونے کے باوجود ابھی بھی نئی جاہلیت اپنے باطل تصورات و خیالات پر اصرارکرتی ہے اور دین کو سیاست سے الگ جانتی ہے
هفته, جولائی 04, 2015 11:51
جمعه, اپریل 10, 2015 08:30
اسلامی انقلاب در حقیقت جھوٹ، سرمایہ داری اور کمیونسٹ کی مکاریوں کے دور میں دردمندوں اور مستضعفین کے لئے امید کی کرن بنا۔
بدھ, مارچ 04, 2015 08:25
امریکہ میں آج امام خمینی اور مارٹن کنگ جیسے لیڈر نہیں مل رہے ہیں
بدھ, فروری 25, 2015 01:18
عشرہ فجر (دس روزہ انقلاب اسلامی کی کامیابی کی تقریبات) کو بالکل اسی طرح منایا جانا چاہئے جس طرح پندرہ شعبان کو منایا جاتا ہے۔
منگل, فروری 10, 2015 05:44
عراق کے سنی عرب اور کرد بهی خمینی بت شکن کی خواہش پر قائم کی گئی قدس فورس کے سربراہ حاج قاسم سلیمانی کے گیت گا رہے ہیں۔ مختصر یہ کہ شیعہ اسلامی انقلاب کا ڈنکا چہار سو بج رہا ہے۔
اتوار, فروری 08, 2015 10:04
امام(رح) نے دنیا کے مستکبروں کو للکارا اور اس کے رعب و دبدبے سے مستکبروں اور طاغوتوں کی انحرافی آوازیں ان کے گلے میں دب کر رہ گئیں۔
بدھ, فروری 04, 2015 09:28
جو کربــلا میں بہا تها لہو شہیدوں کا // اسی لہو کی تپش اس کے ہر بیان میں تهی
جمعرات, جنوری 01, 2015 05:20