امریکا ہمارا کچھ  نہیں بگاڑ سکتا:سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

امریکا ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا:سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ ایسے موڑ پر پہنچا چکا ہے جہاں وہ بہت دولت خرچ کر رہا ہے لیکن اسے کوئی نتیجہ نہیں مل رہا یہی امریکا کے زوال کی نشانی ہے امریکا اپنی فوجی طاقت سے دنیا پر حکومت نہیں کر سکتا امریکا اپنی فوجی طاقت کو اپنی سیاسی طاقت میں تبدیل کرنا چاہتا ہے آج امریکا کے حامی بھی امریکہ سے نا امید ہو چکے ہیں اور وہ اس بات کو سمجھ چکے ہیں کہ مشکل وقت میں امریکہ ان کا ساتھ بھی چھوڑ دے گا۔

جمعرات, اکتوبر 10, 2019 12:06

مزید
امام خمینی (ره) نے فوج کو برقرار رکھتے ہوئے انقلاب کے دشمنوں کے ناپاک ارادوں کو مٹی میں ملادیا

بندر لنگہ میں سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی کی رضاکار وینگ میں رہبر معظم انقلاب کے دفتری انچارج کے سربراہ

امام خمینی (ره) نے فوج کو برقرار رکھتے ہوئے انقلاب کے دشمنوں کے ناپاک ارادوں کو مٹی میں ملادیا

انقلاب کے شروع میں دشمنوں اور کچھ انجان دوستوں نے بھی فوج کو منحل کرنے کا نعرہ بلند کیا تھا

هفته, اپریل 23, 2016 04:49

مزید