امام خمینی (رہ) کی نگاہ میں چہلم سید الشہداء کا سیاسی پہلو بھی مدنظر ہے وہ چہلم کو ظلم و ستم اور امریکی اسلام کا مقابلہ کرنے کا ذریعہ سمجھتے ہیں لہذا انہوں نے چہلم کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے تلاش کی کہ دنیا کے مسلمان اور مستضعف متحد و منسجم ہو جائیں اور زمانے کی عالمی طاقتوں سے خوفزدہ نہ ہوں اور چہلم کے مقاصد کو دنیا کے سامنے بیان کریں۔
پير, ستمبر 27, 2021 11:56
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) عزاداری کے اہداف کی طرف اشارہ کرتے فرماتے ہیں کہ عزاداری کا سیاسی پہلو اس کے تمام دوسرے پہلووں سے عظیم ہے ہمارے ائمہ اطہار علیھم السلام نے منبروں سے اپنے مصائب کو بیان کرنے کی جو تاکید کی ہے یہ تاکید ایسے ہی نہیں بلکہ اس کا ایک ہدف ہے
جمعرات, اگست 12, 2021 01:10
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلام کی تمام عبادتوں میں سیاسی اور عبادی پہلو ہیں
بدھ, اگست 04, 2021 07:15
امام راحل نے مظلوم کو ظالم کے خلاف بولنے کی قوت بخشی ہے امام (رح) کا یہ عمل دنیا میں کم نظیر ہے اس وقت ہم سب کی ذمہ داری ہے ہم اسلامی انقلاب کے بانی کے اقدار پر عمل کرتے ہوے دنیا میں مظلومین کی حمایت کریں اسلامی انقلاب کا مقصد ہی ظلم کا خاتمہ اور مظلوم کی حمایت تھا۔
هفته, جولائی 17, 2021 12:43
یہ لوگ پیچھا نہیں چھوڑیں گے انھیں کوئی تھوڑا نقصان نہیں ہوا ہے مالی حیثیت سے انہیں بہت زیادہ نقصان ہوا ہے ہمارے تیل کو ایسے ہی کھا رہے تھے
منگل, دسمبر 15, 2020 11:18
اسلام کے سیاسی اور عبادی پہلو کیا ہیں؟
اتوار, نومبر 15, 2020 05:08
اسی طرح قرآن کریم میں بھی عبادی اور سیاسی پہلو پائے جاتے ہیں۔
بدھ, نومبر 11, 2020 12:56
چہلمِ سید الشہداء کی بہت زیادہ اہمیت ہے اور اس کی اہمیت کا راز یہ ہے کہ اس روز امام حسینؑ کے قیام کی یاد ہمیشہ کے لئے زندہ ہوگئی، اس دن اس کی نشر و شاعت کی بنیاد ڈالی گئی اگر شہیدوں کے اصلی وارث طرح طرح کے درد ناک واقعات جیسے واقعہ عاشورہ کے دن امام حسینؑ کی شہادت کے بعد اس کے نتائج کی حفاظت کی خاطر کمر بستہ نہ ہوتے تو بعد کی نسلیں ہرگز شہادت کے درخشاں نتائج سے فائدہ نہ اٹھا سکتیں
جمعرات, اکتوبر 08, 2020 12:15