ہندوستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا بھارت ایران کے ساتھ معاشی تعلقات بڑھانا چاہتا ہے بھارت کے وزیر خارجہ تہران میں انیسویں معاشی کانفرنس میں بھی اسی لئے شرکت کریں گے ایران اور بھارت کے درمیان بہترین معاشی تعلقات ہیں جو 40 بلین ڈالر تک جا سکتے ہیں بھارت کے وزیر خارجہ نے اس بات کا اظہار کیا ہیکہ ہندوستان ایران کے ساتھ معاشی تعلقات میں مزیر اضافہ کرنا چاہتا ہے ایران اور ہندوستان نے ہمیشہ ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے ایران پر اقتصادی پابندیوں با وجود بھی بھارت ایران سے تیل خرید رہا ہے۔
پير, دسمبر 23, 2019 10:47
جب حضرت امام خمینی (رح) ایران سے ترکی جلاوطن کردیئے گئے تو
اتوار, دسمبر 22, 2019 10:09
دہلی میں جامع مسجد کے باہر بھیم آرمی کے کارکنوں نے مظاہرہ کیا جبکہ بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر آزاد کو حراست میں لے لیا گیا تھا لیکن وہ پولیس کو چکمہ دے کر وہاں سے فرار کرگئے ہیں -
جمعه, دسمبر 20, 2019 04:53
شہید مفتح (رح) کی زندگی کی ایک جھلک
بدھ, دسمبر 18, 2019 09:10
کس چیز کا بیان ضروری ہے
هفته, دسمبر 14, 2019 02:55
قاہرہ میں سابق صہیونی سفیر “اسحاق لیفنون” نے اسرائیلی اخبار اسرائیل ہیوم کے ایک مضمون میں اس نظریہ کی تائید کرتے ہوئے شام میں ایرانی فوجیوں کے خطرے سے خبردار کیا
جمعه, دسمبر 13, 2019 09:50
امریکی کلراڈو یونیورسٹی میں علوم سیاسی کے پروفیسر
منگل, دسمبر 10, 2019 11:52
علماء اور عوام کے درمیان نماز جمعہ پل کا کام کر رہی تھی
پير, دسمبر 09, 2019 03:59