ایک عارف کی دنیاسے دوری والی نگاہ اگر کامل ہو شجاعت ایجاد کرتی ہے اور پھر یهی شخص دوسروں کے حقوق کی پایمالی اور ظلم و زیادتی پرہرگز خاموش اور بے طرف نہیں کرسکتا ؛ ایسی حالت میں عرفان ایک عظیم اور مقدس حماسہ (جذبہ) میں تبدیل ہوجاتاہے ۔
منگل, نومبر 03, 2015 06:21
جب انسان الله تعالٰی كی طرف متوجه ہوتاہے اسے عوام كی سوچ اور فكر نظروں میں اور احترام ركهنا چاہیئے ۔ ایسا نهیں ہے كه ہم سب كچھ جانتے ہیں؛ بلكه عقل اور مشورت كے ساتھ آگے بڑهنا چاہیئے ۔
هفته, اکتوبر 31, 2015 04:34
اگر كسی دن، مجهے كوئی كام كرنے كی ضرورت محسوس هوئی تو اس وقت ذمه داری نه لینا صحیح نه هوگا۔ كیوں كه ذاتی مصلحت و فائده اور شخصی نفع اور بچت دیكهنا امام كے نصب العین كے خلاف هے ۔
پير, اکتوبر 12, 2015 05:26
کانفرنس کے آخر میں کانفرنس کی علمی کمیٹی کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین قاضی زادہ نے یہ خبر دینے کے ضمن میں کہ '' عوام اور دینی حکومت کے حقوق امام خمینی (رح) کی نظر میں " کے موضوع پراصل کانفرنس آیندہ سال منعقد ہوگی ۔ ۔ ۔
هفته, اکتوبر 10, 2015 05:12
ول ڈیورنٹ اپنی کتاب «تاریخ تمدن» میں لکھتے ہیں سپین کے مشہور شہر قرطبہ کے چرچ میں جمعہ کے دن مسلمان نماز جمعہ ادا کیا کرتے تھے اور ہفتہ کے دن عیسائی حضرات اسی چرچ میں عبادت کرتے تھے!! ۔
جمعه, اکتوبر 09, 2015 02:25
آج اپنے دینی بھائیوں کی مدد کرنے سے بڑھ کر کوئی اوراجر وثواب نہیں هے ۔ یعنی سب سے پہلی ذمہ داری الٰهی نیت كے ساته معاشرہ کی تعمیر کرنا ہے ۔ لٰہذا آپ ایك نٹ اوربولٹ بناکرحج اور عمرہ سے زیادہ ثواب اپنے نصیب كرسكتے ۔
پير, اکتوبر 05, 2015 01:38
میں رھبر معظم انقلاب اسلامی اور ایران کی تمام شریف عوام،خاص کے داغدارگھرانوں کو جو اپنے عزیزوں کی واپسی کی تمنا میں بےچینی سے لحمہ گن رہتے تھے تسلیت و تعزیت پیش کرنے کے ضمن میں اللہ سبحانہ تعالٰی سے جان بحق شدگان کی بلندی درجات کی دعاکرتاہوں ۔
اتوار, ستمبر 27, 2015 05:57
بدھ, ستمبر 23, 2015 09:17