امام خمینی (رح) اپنے گھرانے کی غنی ثقافت کے وارث تھے

حجۃ الاسلام سیدعلی حسینی سے گفتگو :

امام خمینی (رح) اپنے گھرانے کی غنی ثقافت کے وارث تھے

امام خمینی (رح) انقلاب کے خیمہ کا عظیم و اساسی ستون تھے جنھوں نے اپنی بصیرت ،دانائی اور عالمانہ رہبری سے معاشرہ کو آگاہ اور بیدار کیا،نظام مقدس کے وفادار اور مخلص لوگ کو جمع کیا اور اُمت کو عالمی استبکار اورطاغوت کے پنجہ سے چھٹکار دِلایا۔

بدھ, جون 24, 2015 09:27

مزید
واقعی اور خالص اسلام  شدت پسند کی حامل نہیں ہے۔

سید حسن خمینی

واقعی اور خالص اسلام شدت پسند کی حامل نہیں ہے۔

امام خمینی (ره) کی تحریک کا ایک مقصد ملتوں کی روح اور جان (ضمیروں) کو بیدار کرنا تها

پير, فروری 09, 2015 10:19

مزید
امام کو جیسے تهے ویسے ہی متعارف کروایں: سید حسن خمینی

امام کو جیسے تهے ویسے ہی متعارف کروایں: سید حسن خمینی

سید حسن خمینی نے مزید کہا کہ روزمرہ کہ اہم موضوعات کے بارے میں، امام سے محبت کرنے والوں ، ماہرین، رشتہ داروں اور آپ کے دوستوں سے سوال کریں ، کہ اگر آج امام زندہ ہوتے تو فلاں موضوع کے بارے میں ان کی کیا رائے ہوتی؟

هفته, ستمبر 27, 2014 03:05

مزید
کوشش کریں حب وبغض تاریخ کو درج کرنے پر اثر انداز نہ ہوں: سید علی خمینی

کوشش کریں حب وبغض تاریخ کو درج کرنے پر اثر انداز نہ ہوں: سید علی خمینی

امام خمینی کے پوتے نے مزید کہا: جیسا کہ ڈراموں اور دستاویزی فلم کے مختلف ہونے پر توجہ ضروری ہوتی ہے، اسی طرح ایک تاریخی فلم بناتے وقت اس پر بهی توجہ ضروری ہے کہ فلم کی داستان تاریخی واقعات کی روح سے متصادم نہ ہو۔

هفته, اگست 23, 2014 11:13

مزید
Page 7 From 7 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7