تعزیت مہدی(عج) دیں اے حجت حق تعزیت // ہم سے رخصت آپ کی تحریک کا حامل ہوا
بدھ, جنوری 14, 2015 06:25
ویراں ہے جانماز وہ زاہد چلا گیا // مستضعفین دہر کا شاہد چلا گیا
بدھ, جنوری 14, 2015 06:03
پهر ہوئے رنگین دشت وکوہ خون ناب سے // سر زمین حضرت سلمان جاگی خواب سے
بدھ, جنوری 14, 2015 05:54
امام خمینی(رہ) عبد صالح خدا اور دنیا والوں کیلئے اللہ تعالی کی حجت تهے جو کہ اسلام کو نئی اور تازہ روح بخشی۔
اتوار, جنوری 11, 2015 08:26
عوام نے خود حجاب کی رعایت کی، اسی طرح وہ لوگ جنہوں نے جام شہادت نوش کیا اگرچہ وہ گزشتہ نظام کی نسل تهے، لیکن ان کی پرورش امام بزرگوار(رہ) کی شخصیت کے زیر سایہ تربیت پائی۔
اتوار, جنوری 11, 2015 07:13
امام خمینی(رح) اس ذات کا نام ہے جو کہ ہماری دینداری اور اتحـــاد ان کی مرہون منت ہے۔ ہم بارگاہ رب اعلی میں امام(رہ) کے علو درجات کی دعا کرتے ہیں۔
هفته, جنوری 10, 2015 07:43
هفته, جنوری 10, 2015 05:52
آپ نے فرمایا کہ ایران کی دانشمند اور ذی فہم قوم جو اس تحقیر، ظلم اور کرپشن کو دیکه رہی تهی، ایک مرد الہی یعنی ہمارے عظیم الشان امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی قیادت میں میدان میں اتر پڑی اور آخرکار فتح سے ہمکنار ہوئی۔
جمعه, جنوری 09, 2015 04:07