یونیورسٹیز اور حوزہ علمیہ کے درمیان اتحاد موجودہ دور کی ایک اہم ضرورت ہے اور معاشروں کی ترقی کا بہترین ذریعہ ہے۔ اگر کوئی معاشرہ ترقی حاصل کرنا چاہتا ہے تو اس کے لئے ضروری ہے کہ وہ دنیوی اور مادی علوم کے ساتھ ساتھ معنوی اور الہی علوم سے بھی فیضیاب ہو لیکن یونیورسٹیز اور حوزہ علمیہ کے درمیان اتحاد کے بارے میں عام طور پر جو تصور کیا جاتا ہے وہ یہ ہے کہ ہم یونیورسٹیز کو حوزہ اور حوزہ کو یونیورسٹیز میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں
جمعرات, دسمبر 17, 2020 11:34
لبنان کی وزارت صحت نے بتایا کہ منگل کے روز بیروت میں ایک خوفناک دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 157 ہوگئی ہے۔
جمعرات, اگست 06, 2020 01:13
لبنانی میڈیا کے مطابق لبنان کے دارالحکوت کے بیروت کی بندرگاہ میں ایک خوفناک دھماکہ ہوا جس میں 100 افراد ہلاک اور 5 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوگئے
بدھ, اگست 05, 2020 09:22
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ دشمن آج یہ اعتراف کرنے پر مجبور ہے کہ وہ سخت ترین پابندیوں اور بھرپور دباؤ کے باوجود ایران کے خلاف اپنے مقاصد کے حصول میں ناکام رہا ہے
پير, جولائی 13, 2020 10:57
اسلامی ممالک میں دہشتگردوں کی پروریش افغانستان اور پاکستان کی غریب عوام کا استعمال طالبان داعش القاعدہ اور جبہة النصرہ جیسی دہشت گرد گروہوں کی تشکیل اور اس کی بنیاد میں سعودی دولت کا بے
اتوار, جولائی 12, 2020 08:12
تہران اور بغداد نے تعلقات کو فروغ دینے اور مضبوط بنانے پر تاکید کی
بدھ, مارچ 04, 2020 11:25
ہندوستان بھر میں این آرسی، این پی آر اور شہریت قانون کے خلاف احتجاج کاسلسلہ جاری ہے۔آج بھی دہلی میں یوپی بھون کا گھیراؤ کیاجائے گا۔ نماز جمعہ کے بعد بڑی تعداد میں لوگ احتجاج میں شامل ہوں گے۔ مظاہرے کے مدنظرسیلم پوراورجعفرآباد میں دفعہ 144 نافذ ہے۔ دہلی پولیس ذرائع کےمطابق پولیس کی پندرہ کمپنیاں تعینات رہیں گی۔ احتجاج کےدوران امن کی اپیل کی جارہی ہے۔اس تعلق سےمساجد سےبھی امن کی درخواست کرائی جائیگی۔
جمعه, دسمبر 27, 2019 02:21
ملاقات کے دوران ممتاز اور استثنائی ذہانت کے مالک نوجوانوں نے اپنے تمغے رہبرانقلاب اسلامی کو ہدیہ کئے
جمعرات, اگست 08, 2019 12:28