آقای برقعی نے کہا: آج امام خمینی پر گزرنے والی مصیبت کا ذکر کیا جانا چاہئے کیونکہ حاج آغا مصطفی اپنی آرزو کو پہنچ گئے، امام خمینی نے اس موقع پر کمال صبر وتحمل کا مظاہرہ کیا جبکہ کسی اور سے غیر قابل تحمل تها۔
هفته, اکتوبر 25, 2014 05:14
آیت اللہ خمینی نے دوبارہ شاہ پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک اسلامی ملک کے داخلی مسائل میں امریکہ کیوں مداخلت کر رہا ہے!!
جمعه, اکتوبر 24, 2014 04:10
یہ سید، انسان کو امام حسین علیہ السلام کی یاد دلا دیتا تها۔ یہ جملے کہنے کے بعد اسماعیل بابا رو پڑتے اور کہتے: میرے بچوں یہ بات کسی سے نہ کرنا چونکہ شاہ کے جاسوس ہر جگہ موجود ہیں اگر انہیں پتہ چل گیا تو مصیبت کهڑی ہو جاے گی۔
جمعه, اکتوبر 24, 2014 03:20
واقعہ کربلا بہتّر افراد اور زمین کربلا سے مخصوص نہیں تها، بلکہ ہر زمین اور ہر دن کو یہ نقشہ پیش کرنا چاہیے۔ ملتیں ظلم کے مقابلہ پر اٹه کهڑے ہونے سے غافل نہ ہوں/ صحیفہ امام(رہ)
جمعه, اکتوبر 24, 2014 01:05
اگر ایرانی قیادت عالم اسلام کی محبوس فکر اور پا بہ زنجیر جذبات کو آزاد کرانے کیلئے ان (مسلم) ممالک کے عوام کی ہمنوائی کررہی ہے تو اس کے پس پشت رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ خمینی کی فکر اور رہنما ہدایات اور اس حکمت عملی کا بڑا دخل ہے.
اتوار, اکتوبر 19, 2014 07:23
امام خمینی (ره) کے بتاریخ یکم فروری ۱۹۷۹ میں اسلامی ملک میں آنے اور مدرسہ علوی میں مستقر ہونے کے بعد باوجودیکہ اس وقت تک ملک کا مواصلاتی نظام ، ریڈیو اور ٹیلیویژن شاہ (حکومت بختیار) اور اس کی حامی فوج کے اختیار میں تها۔
اتوار, اکتوبر 19, 2014 12:23
اے حوزہ نجف! امام خمینی چاہتے ہیں کہ یہاں تشریف لائیں، آپ ایک ایسی شخصیت ہیں جو اس وقت پورے ایران کی محبوب شخصیت ہے۔۔۔ جب وہ تشریف لائیں تو آپ لوگ ان کا پر جوش استقبال کریں''
هفته, اکتوبر 18, 2014 08:21
امام خمینی: ہمارا مغربی ممالک سے رابطہ؛ جہاں تک اس کی بات ہے تو ہم ان سے عدالت آمیز رابطہ رکهیں گے نہ تو ان کا ظلم برداشت کریں گے اور نہ ہی ان پر ظلم کریں گے۔
بدھ, اکتوبر 15, 2014 07:42