سعودی، اسلام کے اندر ایک گروہ ہیں کہ ان میں سے بعض دانستہ اور بعض نادانستہ طور پر مسلمانوں کے ساتھ دشمنی میں مصروف ہیں۔
جمعه, ستمبر 16, 2016 02:30
اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام اور حکومت مظلوم فلسطینیوں کی حمایت اور غاصب صہیونی رژیم کی دشمنی پر متفق ہیں اور وہ امام خمینی(رہ) کے راستے پر گامزن ہیں اور اس سے ذرہ برابر منحرف نہیں ہوئے۔
جمعرات, نومبر 27, 2014 05:51
نہیں معلوم ان کے افراط و تفریط کا کیا انجام ہوگا۔ "والذی یوجب التسکین فی الجملہ ان للبیت ربا" اور رسی الحمد للہ کتنی باریک ہوجائے ٹوٹنے والی نہیں ہے۔
جمعه, اکتوبر 10, 2014 09:11