انہوں نے کہا کہ میں اکثر سوچتا تھا کہ علی(ع) کی بیٹی(س) اس قدر مصائب سہنے کے بعد شام میں کیوں دفن ہوئی؟
هفته, دسمبر 11, 2021 10:31
ولادت کی گھڑی سے ہی پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی زبان سے ان کی شفقت بیان کی گئی تاکھ اس بی بی کی بلند و بالا منزلت پہچانی جائے کیونکہ عصمت کبری فاطمھ زھرا سلام اللہ علیھا کی بیٹی ایک وقت میں جو دور نہیں ہے ایک عظیم تحریک کی علم بردار اور دین و ولایت کی مدافع ہو گی
جمعه, دسمبر 10, 2021 02:31
مذاکرات کے اس دور کے آغاز میں، مذاکرات میں موجود ممالک نے گذشتہ دور کے مقابلے میں ہونے والی ملاقاتوں کا بظاہر زیادہ مثبت جائزہ لیا ہے
جمعرات, دسمبر 09, 2021 10:47
زائر سرائے آستان قدس رضوی" کا میر جاوہ میں افتتاح اس مقصد سے کیا گیا ہے کہ امام رضا علیہ السلام کے زائرین نیز ہر سال سیدالشہدا (ع) کے اربعین کے موقع پر عراق جانے والے زائرین کی خدمت مزید بہتر اور بڑے پیمانے پر انجام دی جاسکے۔
منگل, نومبر 16, 2021 11:20
میں بھی امام خمینی (رح) کے اصول فقہ کے درس خارج میں شرکت کرتا تھا
پير, نومبر 15, 2021 11:28
اس وقت تقریبا 800/ طلاب امام خمینی (رح) کے درس میں شریک ہوتے تھے۔
منگل, نومبر 09, 2021 11:28
آیت اللہ صادق خلخالی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں امام خمینی(رح)
اتوار, نومبر 07, 2021 10:18
انہوں نے مزید کہا: بدقسمتی سے، پہلے سے کہیں زیادہ، برطانیہ انتہا پسند شیعہ اور انتہا پسند سنیوں کو پروان چڑھا رہا ہے
بدھ, نومبر 03, 2021 10:31