تین قسموں (شریعت، طریقت، حقیقت) کے بارے میں وضاحت کے علاوہ ان تینوں نظریات کے پیتھالوجی اور تاریخی پس منظر پر بحث کی گئی ہے
منگل, جون 20, 2023 07:01
۔حضرت حق کی شاندار دعوت کے لئے اپنے آپ کو تیار کریں جیسے آپ اپنا پیٹ کھانے پینے سے روکتے ہیں اسی طرح اپنی آنکھیں اور کان اور اپنی زبان کو گناہوں سے باز رکھیں۔ اب سے اپنی زبان کو گپ شپ ، غیبت ، بہتان اور جھوٹ سے باز رکھیں ، ناراضگی ، حسد اور دیگر بدصورت خصلتوں سے اپنے دل کو چھٹکارا دلائیں۔
هفته, مارچ 25, 2023 10:14
خداوند متعال نے قرآن کریم میں رسول خدا (ص) کو "اسوہ حسنہ" یعنی "بہترین رول ماڈل" قرار دیا ہے
جمعه, فروری 17, 2023 10:02
پير, فروری 06, 2023 06:04
امام خمینی (رح) کا اپنی جدہ حضرت زہراء مرضیہ کے یوم ولادت کے دن پیدا ہونے کا اتفاق بھی ایک حسین اتفاق کا حصہ ہے، جو یقیناً بلا وجہ نہیں ہے
اتوار, جنوری 15, 2023 09:43
هفته, جنوری 14, 2023 12:39
امام خمینی اور ان کے رفقا کی پہلوی نظام کے خلاف پاکیزہ کاوشوں نے نه فقط اسلامی دنیا کے معاشرتی اور سیاسی زندگی پر اپنے نشان چھوڑے بلکہ دنیا کے ہر خطے میں بھی بہت دور رس اور نتیجہ خیز اثرات ڈالے ہیں ۔لہذا ایرانی عوام اور اس ملک سے وابستہ ہر مکتبہ فکر کو اس نظام کی نیک دلی سے قدر دانی کرنی چاہئے .
جمعرات, جنوری 05, 2023 08:37
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 117
بدھ, دسمبر 28, 2022 10:18