ہر عمل کی قمیت یہ دیکھ کر لگائی جا سکتی ہے ہیکہ جس کی خدمت ہو رہی وہ کون ہے لہذا جو شخص اللہ کی راہ میں اس کی مخلوق کی خدمت کرتا ہے اس کی اہمیت زیادہ ہوتی ہے لیکن ہر کام کی اپنی ایک قمیت ہوتی ہے جتنی بھی انجمنیں اسلام کی خاطر اپنے ملک کی خدمت کر رہی ہیں یا ہر وہ شخص جو اسلام کو زندہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے اللہ تعالی کے نزدیک ان سارے کاموں کی ایک خاص اہمیت ہے اور پروردگار اپنے بندے کے دوسرے اعمال پر ان کاموں کو ترجیح دیتا ہے لیکن ان سب اعمال کے باوجود شہید فاونڈیشن کے کاموں کی اہمیت زیادہ ہے کیوں کہ جن لوگوں نے اسلام کی راہ میں اپنی جان کی قربانی دی ہے یا وہ لوگ جو اسلام کی راہ میں جنگ کرتے ہوے زخمی ہوے ہیں ایسے افراد اور شہداء کے اہل خانہ کی خدمت کرنے کا ثواب شاید دوسرے سارے اعمال سے زیادہ ہو۔
هفته, جنوری 11, 2020 10:36
ایران میں فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے نمائندہ
پير, نومبر 25, 2019 10:24
امت مسلمہ کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کے بارے میں وحدت آفرین اور اہم پوائنٹ کے عنوان سے برادری کا ذکر ہوا ہے
بدھ, نومبر 13, 2019 09:01
حضرت امام خمینی (رح) ان ایام کو ایام الله کہتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ ان ایام کی برکتوں اور سعادتوں سے استفادہ کرنا چاہیئے
بدھ, نومبر 06, 2019 08:02
محرم کا مہینہ آتے ہی ہر سو نواسہ پیغمبر امام حسینؑ کا ذکر شروع ہو جاتا ہے۔ پورے ملک میں فرش عزا بچھ جاتا ہے، خاندان پیغمبرﷺ کی مظلومانہ شہادت کے تذکرے ہر سو ہونے لگتے ہیں
هفته, ستمبر 14, 2019 12:23
امام خمینی (رح) ماہ مبارک رمضان میں قرآن سے بہت زیادہ مانوس تھے۔
پير, ستمبر 09, 2019 07:15
اسلامی مزاحمت اپنی آخری کامیابی تک ثابت قدم رہے گی
پير, ستمبر 02, 2019 02:44
حدیث شریف کے واضح مصداق
منگل, اگست 27, 2019 11:51