۸ بہمن ۱۳۵۷ کو امام، ایرانی امت سے اظہار ہمدردی

انقلاب اسلامی کے وقائع نگار:

۸ بہمن ۱۳۵۷ کو امام، ایرانی امت سے اظہار ہمدردی

جو مصائب، ایرانی بھائیوں پر آ پڑی ہیں یا وہ جھیل رہی ہیں، یہ سب میرے کندھوں پر بارگراں ہے۔

بدھ, جنوری 27, 2016 11:02

مزید
جب بھی فرصت ملتی تو قرآن کریم تلاوت فرماتے تھے

راوی: محمد علی انصاری

جب بھی فرصت ملتی تو قرآن کریم تلاوت فرماتے تھے

روزانہ آٹھ مرتبہ قرآن شریف کی تلاوت کی شرف حاصل کرتے تھے۔

منگل, جنوری 19, 2016 11:32

مزید
دفاع مقدس کے مجاہدین جنگ کے متعلق، جوانوں سے گفتگو کریں

آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی:

دفاع مقدس کے مجاہدین جنگ کے متعلق، جوانوں سے گفتگو کریں

بات کریں اور تنقید کریں، معاشرہ اور جوان طبقہ آپ سے یہی توقع رکھتا ہے۔ ایک ٹولے کی مایوس کنندہ باتوں اور شور شرابہ سے آپ کو تکلیف نہیں ہونی چاہیئے۔

هفته, جنوری 16, 2016 08:18

مزید
ایران سے شاہ کے بھاگنے پر امام خمینی (ره) کے طرف سے عوام کو مبارکباد

ایران سے شاہ کے بھاگنے پر امام خمینی (ره) کے طرف سے عوام کو مبارکباد

إن شاء اللہ بہت جلد اپنے کیفر کردار تک پہنچ جائے گا

هفته, جنوری 16, 2016 03:23

مزید
امام خمینی(رح): آل سعود، اسلام اور  قرآن کی سرنگونی کےلئے قرآن پاک چھاپتا ہے

آل سعود کی جاہلیت کا دور (2):

امام خمینی(رح): آل سعود، اسلام اور قرآن کی سرنگونی کےلئے قرآن پاک چھاپتا ہے

آج تک میں نے ایک درباری وھابی مولوی عالم و روحانی کو نہیں دیکھا جو ظلم، شرک اور کفر، خاص کر تجاوز کرنے والے سوویت یونین اور دنیا والوں کا خون پینے والا آمریکا کے سامنے مقابلہ کیلئے کھڑا ہوا ہو؛

منگل, جنوری 12, 2016 12:21

مزید
علما کا عمل اور کردار سب سے عظیم امر ونہی ہے

علما کا عمل اور کردار سب سے عظیم امر ونہی ہے

مذہبی قائدین پر واجب ہے کہ وہ تہمت کے مقام سے بچیں

منگل, جنوری 05, 2016 10:00

مزید
کسی بھی وجہ سے جگہ نہیں  بدل دوں گا

ڈاکٹر پور مقدس:

کسی بھی وجہ سے جگہ نہیں بدل دوں گا

اکثر لوگ شہر کو چھوڑ کے چلے گئے ہیں

پير, جنوری 04, 2016 11:06

مزید
رسول خاتم محمد مصطفی(ص) امام خمینی(رح) کے کلام میں

درسگاہ خمینی(رح) سے ایک سبق:

رسول خاتم محمد مصطفی(ص) امام خمینی(رح) کے کلام میں

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ نے دیانت اور دینداری میں سیاست کے ستون قائم کئے ہے۔ اسلامی حکومت تشکیل دی ہے۔

جمعرات, دسمبر 10, 2015 12:05

مزید
Page 26 From 33 < Previous | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | Next >