حضرت زھرا س کی شخصیت امام خمینی کی نظر میں

حضرت زھرا س کی شخصیت امام خمینی کی نظر میں

حضرت زہرا سلام اللہ علیھا صرف خواتین کے لئے نہیں بلکہ مردوں کے لئے بھی نمونہ عمل ہیں جناب فاطمہ س بشریت کے لئے ہر اعتبار سے نمونہ عمل ہیں جناب زہرا سلام اللہ علیھا نے سیاست میں آنے والے افراد کے لئے سیاست کا اہم نمونہ پیش کیا ہے انہوں نے بتا دیا کہ سیاست مظلوم کی حمایت اور حق کا دفاع کرنے کا نام ہے امام خمینی رہ فرماتے ہیں کہ وہ تمام جہتیں جو عورت کے لیے تصور کی جاتی ہیں اور ایک انسان کے لیے تصور کی جاتی ہیں وہ فاطمہ زہرا (س) میں پائی جاتی ہیں ۔ وہ کوئی عام عورت نہیں تھی۔ ایک روحانی عورت، ایک ملکوتی خاتون تھِیں، وہ کوئی عام عورت نہیں تھیں بلکہ ایک ملکوتی مخلوق تھیں جو انسانی شکل میں ظاہر ہوئِی تھیں وہ ایک ایسی خاتون تھیں جن میں انبیاء علیھم السلام کی صفات پائِی جاتی تھیں۔

پير, دسمبر 26, 2022 08:52

مزید
حضرت فاطمہ زہرا (س) اول سے لے کر آخر تک تمام خواتینِ عالم کی سردار ہیں

حضرت فاطمہ زہرا (س) اول سے لے کر آخر تک تمام خواتینِ عالم کی سردار ہیں

حضرت فاطمہ زہرا (س) تمام معصومین (ع) کے لئے نمونہ عمل ہیں: حجۃ الاسلام ابراہیم جعفری

منگل, دسمبر 13, 2022 08:29

مزید
اسلام صرف مذہب نہیں مکمل ضابطہ حیات ہے، علامہ ساجد نقوی

اسلام صرف مذہب نہیں مکمل ضابطہ حیات ہے، علامہ ساجد نقوی

آخر میں کہا کہ معاشرے کی اصلاح کے لئے تنبیہ و تاکید ضرور البتہ تشدد کسی بھی طرح معاشرتی بگاڑ کےساتھ ساتھ غیر شرعی ہے

هفته, نومبر 26, 2022 10:13

مزید
قم میں مکتب فقھی میں خواتین کا مقام کے عنوان چھٹا اجلاس منعقد ہوا

قم میں مکتب فقھی میں خواتین کا مقام کے عنوان چھٹا اجلاس منعقد ہوا

جماران کی رپورٹ کے مطابق موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے شعبہ قم کی طرف سے مکتب امام خمینی کی تفسیر اور مکتب فقھی میں خواتین کا مقام کے عنوان چھٹا اجلاس منعقد ہوا

جمعرات, نومبر 10, 2022 08:52

مزید
ہمیں اتحاد و وحدت کے لئے عملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

ہمیں اتحاد و وحدت کے لئے عملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے تمام مسلمانوں کے لئے کہ عشق پیغمبر اکرم وحدت مرکز ہے

پير, اکتوبر 17, 2022 10:29

مزید
آئی ایس او کی جانب سے جامعہ کراچی میں "نامنظور اسرائیل ریلی" کا انعقاد

آئی ایس او کی جانب سے جامعہ کراچی میں "نامنظور اسرائیل ریلی" کا انعقاد

ریلی میں طلباء الائنس جامعہ کراچی کا حصہ جامعہ کراچی کی تمام طلباء تنظیموں، اساتذہ، طلباء سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی

بدھ, اکتوبر 05, 2022 09:04

مزید
Page 5 From 30 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >