شام میں النجباء کمان سنٹر نے جنرل قاسم سلیمانی کے شہر البوکمال کے اچانک دورے کی خبر دی ہے۔
اتوار, نومبر 19, 2017 11:54
آپ کا اسم گرامی علی ہے لقب رضا اور کنیت ابوالحسن ہے-آپ مدینہ منورہ میں 11/ذی القعدہ سن 148/ھ ق کو پیدا ہوئے آپ کے والد کانام امام موسی کاظم (ع) اور والدہ کا نام نجمہ خاتون اور زوجہ کا نام سبیکہ ہے۔ آپ کی اولاد امام محمد جواد (ع)ہیں۔
هفته, نومبر 18, 2017 11:54
امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے صدر ٹرمپ کے فیصلے پر انتہائی تند لہجے میں تنقید کرتے ہوئے ان پر دورغگوئی کا الزام عائد کیا ہے۔
هفته, اکتوبر 14, 2017 08:28
نہيں معلوم کہ روہنگيا مسلمانوں ميں سے کتنے بوڑھے اور بچے برما سے نکلتے ہوئے اپنی جان سے ہاتھ دھو بيٹھے ہيں۔
جمعه, ستمبر 29, 2017 12:32
وحشت وجہالت کے دور میں روم کی شہنشاہی کے خاتمہ کے بعد عیسائیوں نے تمام چیزوں کو مسلمانوں سے سیکھا
پير, ستمبر 11, 2017 11:42
قرآنی علوم ومباحث پرمشتمل امام خمینی ؒ کی پہلی کتاب ''تفسیر سورہ حمد'' کے منظر عام پر آنے کے بعد، قرآنی معارف پرمشتمل امام خمینی ؒ کی دوسری کتاب ''قرآن کتاب ہدایت'' بهی چهپ کر منظر عام پر آئی اور زیرنظر کتاب اس موضوع پر یہ تیسری کتاب ہے۔
بدھ, اگست 30, 2017 09:54
بدھ, اگست 30, 2017 09:39
اسلام کا قانون ہمیشہ کیلئے اور ہر جگہ کیلئے ہے
پير, اگست 28, 2017 07:52