اسلامی انقلاب کی کامیابی میں سب سے اہم کردار کس کا تھا
بدھ, فروری 03, 2021 01:05
میں تمام علماء اور افاضل کا شکر گزار ہوں قوم کی یہ کامیابی علماء کی محنت اور مشقت کی مرہون منت ہے علماء کرام کے علاوہ عوام کے دوسرے گروہ بھی اس تحریک میں شامل تھے میں ان کا بھی شکر گزار ہوں علمائے کرام کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی شرعی ذمہ داری سمجھتے ہوئے قوم کی رہنمائی کریں میں ایرانی قوم کی طرف سے علماۓ کرام کا شکریہ ادا کرتا ہوں اللہ کے فضل و کرم سے یہ علماۓ ہماری قوم کا سرمایہ ہیں
منگل, فروری 02, 2021 12:24
میں اپنی قوم کے مختلف گروہوں کی محبت اور جذبات کا شکریہ ادا کرتا ہوں ایرانی قوم کی محبت اور ان کے جذبات کا میرے کاندھوں پر ایسا بوجھ ہے جن کی تلافی کرنا کافی مشکل ہے
هفته, جنوری 30, 2021 05:27
امام خمینی (رہ) نے وطن واپسی پر ائیر پورٹ پر فرمایا کہ میں اپنی قوم کے مختلف گروہوں کی محبت اور جذبات کا شکریہ ادا کرتا ہوں
هفته, جنوری 30, 2021 12:46
ملک کے سب سے زیادہ مؤثر اور کردار ساز عناصر
بدھ, جنوری 27, 2021 01:17
میں ان تمام حضرات کا شکر گزار ہوں جنہوں نے اس عرصے میں بینادی قانون اور خبرگان کونسل کا قانون بنانے میں زحمت کی مجھے امید ہیکہ اسلام کے لیئے آپ کی گئی خدمت اللہ تعالی قبول کرے
هفته, دسمبر 05, 2020 03:24
میں تمام جوانوں کا شکر گزار ہوں آپ ملک کا مستقبل ہیں آپ سب جانتے ہیں کہ کسی بھی ملک میں یونیورسٹی کا ایک خاص مقام ہوتا ہے
جمعرات, نومبر 26, 2020 03:37
میں فارس ریاست کے تمام علماء کا شکر گزار ہوں جنہوں نے اس چھوٹے سے گھر میں آنے کی زحمت کی میرے لیئے خوشی کی بات ہے
اتوار, نومبر 22, 2020 02:48