حضرت امام (رح) اس حد تک عوام کے لئے عزیز اور مورد توجہ تھے کہ آپ جو کچھ بھی فرماتے تھے، لوگ چوں و چرا کے بغیر پیروی کرتے تھے۔
هفته, دسمبر 19, 2015 11:21
پير, دسمبر 14, 2015 01:13
مجهے اُمید هے كه حضرت عالی بدخواهوں كی چال كو تدبیر او رپوری طرح ناكاره بنائیں گے اور ایك فاسد اور انقلاب مخالف گروه كی حركتوں سے رنجیده اور دل آزرده نهیں هوں گے ۔ میں الله تعالیٰ سے جناب عالی كی سعادت اور سلامتی كے لئے دعا گوهوں ۔‘‘
منگل, اکتوبر 13, 2015 02:16
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
وه خدا جس نے ہر چیز کو پیدا کیا اور منظم کیا، جس نے (اس کام) اندازه مقدر کیا پهر ہدایت کی۔
جمعه, ستمبر 11, 2015 01:42
جن کے حق میں معاشر ے میں محبت،کرم ،فضل، بھلائی ،خوبی اور احسان کیاجاتاہے جبکہ وہ شکر گزار نہیں ہوتے؛ یہی لوگ باعث بنتے ہیں تاکہ پھر (معاشر ے میں)کوئی کسی کے حق میں خوبی و نیکی اوربھلائی نہ کر ے"۔
پير, اگست 24, 2015 06:09
مجھے اُمید ہے کہ اللہ تبارک وتعالی اپنے فضل و کرم سے ہمارے ساتھ برتاؤ کرے گا اگرچه ہم اللہ تبارک و تعالیٰ کے اچھے مہمان نہیں تھے۔
هفته, جولائی 18, 2015 03:29
اگرخود میں کوئی تبدیلی نہیں دیکھی تو اس پرسخت افسوس کرنا چاہیئے اور یہ کوشش کریں کہ ہمار ے اندر تبدیلی پیدا ہو ۔
جمعه, جولائی 03, 2015 10:37