ایران کے منتخب صدر سید ابراہیم رئيسی نے النخالہ اور ہنیہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یقین رکھیں ایران فلسطین کی حمایت کرتا رہے گا
بدھ, جولائی 14, 2021 01:52
حالات حاضرہ کے حوالے سےبات کرتے ہوئے آپ نے بیان کیا کہ احادیث میں زمانے کی شناخت کی بہت تاکید کی گئی ہے
هفته, جولائی 10, 2021 02:09
اسپین میں مسجد کی دیوار پر اسلام مخالف اشتہارات لگائے گئے
جمعه, جولائی 09, 2021 02:18
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی (رح) نے اپنے ایک بیان میں اسلام کی اہمیت کو بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ اسلام عالم بشریت کے لئے ہے اسلام ہی نے عالم انسانیت کو ظالموں سے نجات دلائی ہے اسلامی ہی نے آپ کو ظالموں کے شکنجوں سے نجات دلائی ہے اسلام ہی نے آپ کو اور آپ کے ملک کو آزاد کرایا ہے اس آزادی سے غلظ فائدہ نہ اٹھائیں ہمیں اسلام کی قدر کرنی چاہیے۔
پير, جولائی 05, 2021 10:04
اسماعیل ہنیہ نے حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ سے ملاقات کی
بدھ, جون 30, 2021 01:54
صہیونی ٹی وی کے ایک چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیل کے سابق وزیر اعظم بینیامین نیتن یاہو نے ایران کے خلاف اپنی تمام ناکامیوں کو فتح قرار دیا صیہونی ٹی وی چینل 13 نے بنیامین نیتن یاہو کے خارجہ پالیسی کے ریکارڈ سے متعلق ایک رپورٹ میں یں اس چینل نے ایران سے نمٹنے کے لئے ٹرمپ
اتوار, جون 27, 2021 02:44
یاد رہے کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اور اس سے قبل بھی امام خمینی (رہ) عالم اسلام کو اس طرف متوجہ کرتے رہے کہ اسرائیل کینسر کا غدہ ہے جس سے صرف فلسطین کو نہیں بلکہ اسلام اور پورے عالم اسلام کو خطرہ ہے اور اسرائیل کبھی بھی اپنی سرحدوں کا پابند نہیں رہے گا امام کی یہ پیشنگوئی آج ثابت ہو رہی ہے اس وقت اسرائیل تمام عرب ممالک کو اپنے ہاتھوں میں لینا چاہتا ہے اور ان پر مکمل اختیار حاصل کرنا چاہتا ہے واضح رہے کہ ایک طرف اسرائیل ہر روز مسلمانوں کے مقدسات کی توہین کر رہا ہے جب کے دوسری طرف عرب ممالک اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کر رہے ہیں۔
بدھ, جون 23, 2021 01:11
ایک سفر پا جاتے تو دیکھتے کہ کام کی یہ نئی ترتیب اور پروگرام جو اچانک سامنے آتا ہے
پير, جون 21, 2021 10:44