کیا امام (ع) جو خود کعبہ کا باطن ہے، اس بات کی کبھی اجازت دیں گے کہ ایسی بڑی بدعت واقع ہو اور کعبہ وحرم کی حرمت خود ان کےخون سے پائمال ہو؟
هفته, اکتوبر 24, 2015 12:28
ہم انہی کی راہ کے پیرو ہیں اور مجالس عزا اسی وقت سے، حضرت امام صادق ۔ سلام اللہ علیہ ۔کے حکم اور ائمہ ہدیٰ ۔ علیہم السلام ۔ کی سفارش وتاکید پر برپا کر رہے ہیں، آج بھی ہم اسی مسئلہ کو بیان کررہے ہیں؛ ظلم کے خلاف کھڑ ے ہیں، ستم اور زیادتی کرنے والے کے خلاف کھڑے ہیں ۔
بدھ, اکتوبر 21, 2015 11:49
معاویہ اور یزید سے اسلام کو یہ خطرہ نہیں تھا کہ انہوں نے خلافت کو غصب کیا تھا
منگل, اکتوبر 13, 2015 11:19
اور قرآن کی آیت: هو الذى أنْزَلَ السَّکینةَ فى قُلوُبِ الْمُؤمِنینَ وہی خدا ہے جس نے مومنین کے دلوں میں سکون نازل کیا ہے، کی عملی تفسیر وہ مجاہدین نہیں جو اس محاذ میں دشمن کے خلاف نبرد آزما ہیں؟
جمعه, ستمبر 25, 2015 09:48
اگر یہ مسلمان متحد ہو گئے تو وه دنیا کی سب سے طاقتور قوم بن سکتے ہیں
اتوار, ستمبر 20, 2015 12:39
جو عوام اخلاص کے ساتھ جہاد اور مقابلہ کے میدان میں آئے ہو اور تمام سختیوں کو جھیلنے کے باوجود امام (رح) اور روحانیت کی حمایت کی ہو اور اپنے جوان انقلاب کی راہ میں پیش کیاہو، وہ بیرونی دشمنوں کو ۔ ۔ ۔ ہرگز اس بات کی اجازت نہیں دے گی کہ شرایط اور حالات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے امام (رح) اور شہدا کے نصب العین اور آرزوں کو گمراہی کی طرف گھسیٹیں ۔
جمعرات, ستمبر 03, 2015 12:25
وھابیت ایک مشرک نظام ہے کیوں کہ طاقت کے سامنے سرتعظیم خم کرتی ہے ۔ کیوں کہ یہ لوگ قصوری توحید کے حامل ہونے کے بجائے قبوری توحید رکھتی ہے ۔کیوں کہ ظلم ،بے عدالتی اور نا انصافی کامقابلہ کرنے کے بجائے قبورکے ساتھ لڑتےہیں ۔
اتوار, اگست 23, 2015 12:16
تکفیری گروہوں نے درجنوں مسلمان ممالک میں ہزاروں اور لاکھوں بے گناہ سنی اور شیعہ مسلمانوں کا خون بہایا ہے، تاکہ فرقہ واریت کی آگ کو ہوا دی جائے اور امت اسلامی کو اندرونی مسائل میں الجھا دیا جائے اور اس کا براہ راست فائدہ صیہونی غاصب ریاست اسرائیل کو پہنچ سکے۔
هفته, اگست 22, 2015 11:00