امام سجاد علیہ السلام بیمار بھی تھے اور قیدی بھی تھے لیکن آپ نے اسارت اور بیماری کے با وجود منبر پر بیٹھ کر ایسا خطبہ دیا جس کی وجہ سے یزید پر وحشت طاری ہو گی اور اسے لگنے لگا کہ دربار میں موجود افراد اسے قتل کر دیں گے لھذا اس نے ڈر کے مارے موذن کو اذان دینے کا حکم دیا موذن نے اذان دینی شروع کی امام سجاد علیہ السلام خاموش ہو گئے لیکن جیسے ہی موذن نے کہا میں گواہی دیتا ہوں محمد اللہ کے رسول تھے امام علیہ السلام کی آواز بلند ہو گی اور موذن خاموش ہو گیا امام علیہ السلام نے یزیر سے مخاطب ہوتے ہوے فرمایا یہ جس کی رسالت کی گواہی دے رہے یہ کون ہے؟ اے لوگو جانتے ہو کن کو قید کر کے لاے ہو؟ جانتے ہو میرا بابا کون تھا جس کو شھید کیا گیا۔ ابھی تک لوگوں کو نہیں معلوم تھا کہ انہوں نے کیا کیا ہے؟
جمعه, ستمبر 13, 2019 03:47
امام محمد باقرؑ کی مختصر سیرتِ طیّبہ
جمعه, اگست 09, 2019 07:35
آیت اللہ شھید سید محمد باقر صدر:
اتوار, اپریل 28, 2019 02:41
۲۴ رجب سن ۷ ھ ق تاریخ کا ایسا دن ہے جس دن حضرت علی علیہ السلام کے ہاتھوں جنگ خیبر میں قلعۂ خیبر فتح ہوا ہے
اتوار, مارچ 31, 2019 10:55
ہوائی اڈوں کے بند ہوتے ہی لوگ سڑکوں پر اتر آے اور حکومت کے خلاف نعرہ بازی شروع کی علماء نے حکومت کے خلاف دھرنا دیا اور عوام نے بھی دھرنے میں علماء کا ساتھ دیا۔
پير, جنوری 28, 2019 11:16
قیام عاشورا کی اہمیت کو بیان فرمائیں؟
بدھ, اکتوبر 31, 2018 04:26
شھید ناصر کے سر پر امام خمینی(رح) کا بوسہ
بدھ, اکتوبر 31, 2018 04:20
یزید کو امید تھی کہ فرزندان وحی کو شھید کر کے اسلام کی بنیادوں کو ختم کر دے گا
بدھ, اکتوبر 31, 2018 09:53