جرمنی کی ایک خاتون نے امام خمینی(ره) کے حرم مطہر میں اسلام اور شیعہ مذہب قبول کر لیا
منگل, اپریل 12, 2016 02:01
سید الشہدا (ع) کا پیغام آزادی ہے اور دنیا میں کسی بھی شخص کو ظلم کے سایے میں زندگی نہیں کرنی چاہیئے ۔
بدھ, نومبر 11, 2015 11:36
جو کچھ آج شیعہ اور سُنی میں واقع ہو رہا، مسلمانوں پر کاری ضربت لگانے کی ایک کوشش ہے اور جب تک شیعہ اور سنی شہادتین پر ایمان رکھتے ہیں، الازھر شیعہ اور سنی میں کسی قسم کے فرق کے قائل نہیں ہے-
اتوار, اگست 09, 2015 10:17
کئی سالوں سے عالم اسلام کے مصلح افراد اسلام کی امت واحدہ کا نعرہ لگا رہے ہیں، علامہ اقبال، امام موسی صدر، شیخ شلتوت، امام خمینی اور عالم اسلام کے دوسرے بزرگ مذہبی اور سیاسی رہنماوں نے اتحاد و وحدت کی تاکید کی ہے۔
بدھ, اگست 05, 2015 09:45
اگر یہ لوگ حقیقت میں سمجه جائیں اور سمجها دیں کہ مسئلہ کیا ہے اور یہ عزاداری کس لیے ہے اور اس گریہ کی اتنی اہمیت اور خدا کے پاس اس کا اتنا ثواب کیوں ہے؟ تو اس وقت ہمیں رونے والی قوم نہیں کہیں گے، بلکہ ہمیں انقلابی قوم کہیں گے۔۔۔
بدھ, اکتوبر 29, 2014 06:56