کل رات کے حادثہ میں بھی موت ہم سے قریب ہوئی ہے
جمعه, دسمبر 25, 2015 12:02
جس دن آزادی کا حصہ، اخلاق کا حصہ اور منطق کا حصہ یکجا اور ایک دوسرے کے ساتھ ادا کیا جائے، علمی تخلیق اور معاشرے میں دینی فکر کے عروج کی تحریک شروع ہوگی۔ یہ سب جمہوری اسلامی کی فکری اور اعتقادی بنیادیں ہیں۔
بدھ, دسمبر 09, 2015 11:19
میری نظر میں شہید بہشتی جوکہ مظلوم تھے،امام راحل کی فرمایشات سے مظلوم نہیں رہے،لیکن حاج آقامصطفی مظلوم رہے ۔ اس وجہ سے کہ امام (رح) اپنے بیٹے کی تعریف اور تمجید نہیں کرناچاہتے تھے ۔
هفته, اکتوبر 31, 2015 05:50
اگر ایک مقرر صاحب فن ہو لیکن اس میں اخلاص نہ ہوتو اس کی تمام محنت اکارت ہوجائے گی
پير, ستمبر 07, 2015 11:27
آیت اللہ شہید بہشتی کی معماری خاص کر امام خمینی(رح) اور مقام معظم رہبری کی رہنمائی سے عدلیہ پے درپے ترقی وکمال کی جانب گامزن ہے۔
پير, جون 29, 2015 12:58
اتوار, جون 28, 2015 10:00
بدھ, جون 24, 2015 11:47
مرحوم کی شخصیت، طباطبائی، صدر اور امام خمینی جیسے خاندانوں کے فضائل کے نچوڑ کی صورت میں ابھر کر سامنے آگئی۔
منگل, مارچ 03, 2015 07:19