عطیہ کو کچھ لوگوں نے جابر بن عبداللہ انصاری کا غلام کہا ہے ، لیکن یہ درست نہیں ہے، بلکہ وہ ایک عظیم شیعہ راویوں میں سےتھے اورایک محدث و مفسر قرآن تھے
هفته, اگست 26, 2023 06:16
آیت الله حسین نوری ہمدانی نے کہا کہ ہماری ذمہ داری صرف درس و تدریس اور ہاسٹل میں بیٹھ کر اکیلے علم سیکھنا نہیں ہے
جمعه, مارچ 03, 2023 09:28
امام جعفر صادق (ع)سے روایت ہے کہ ایک دن جناب فاطمہ نے رسول خدا (ص) سے پوچھا کہ اے بابا میں قیامت کے دن آپ سے کہاں ملاقات کروں گی ؟تو آپ نے فرمایا فاطمہ تم مجھے بہشت کے قریب دیکھو گی میرے ہاتھوں میں لوائے حمد ہو گا۔
جمعه, جنوری 13, 2023 12:25
امام خمینی (رح) شیخ انصاری کی کتاب رسائل کو آخوند کی کفایہ پر ترجیح دیتے تھے
هفته, اپریل 16, 2022 12:46
منگل, فروری 08, 2022 09:54
کم سنی میں امامت کے حوالے سے ہونے والے اعتراضات رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے وصال کے بعد سے پہلی مرتبہ اہل تشیع کو ایک نئے مسئلے کا سامنا تھا اور وہ مسئلہ کم سنی میں امام جواد علیہ السلام کی امامت کا مسئلہ تھا
پير, جولائی 26, 2021 10:18
امام خمینیؒ فرماتے ہیں: کوئی شخص یہ گمان نہ کرے کہ فقیہ کو عطا کردہ ولایت کی یہ اہلیت اسے نبوت یا امامت کی منزلت تک بلند کر دے گی
منگل, مارچ 16, 2021 10:26
امام حسن عسکری علیہ السلام نے تعلیمات کے نشر کے لئے کیا خدمات انجام دی ہیں
منگل, نومبر 24, 2020 01:20