روزہ کے مختلف ابعاد پائے جاتے ہیں ، مادی اور معنوی لحاظ سے انسان کے وجود میں بہت زیادہ موثر ثابت ہوتا ہے جن میں سب سے اہم پہلو ،اخلاقی پہلو اور اس کی تربیت کا فلسفہ ہے ۔
اتوار, اپریل 26, 2020 11:18
مجھے نہیں لگتا کہ دنیا نے ہمارے زمانے کی طرح کے شیطان دیکھیں ہوں گے البتہ شیطان ہر دور میں ہے انسانی شیطان بھی طول تاریخ میں تھے جتنی اس دنیا نے ترقی کی ہے اتنی ہی ترقی ان شیطانوں نے بھی اپنے شیطانی کاموں میں کی ہے یہ زمانہ ترقی کا زمانہ ہے یا یہ کہا جاے کہ یہ زمانہ شیاطین کا زمانہ ہے اگر دنیا پر ایک نظر ڈالیں گے تو آپ کو محسوس ہوگا کہ اس وقت دنیا شیطانوں کے قبضے میں ہے ان لوگوں نے اپنے شیطانی حربوں سے دنیا کو اپنی گرفت میں لیا ہوا ہے،ترقی بھی کر رہے ہیں اور ہر روز نئی نئی سازشیں بھی کر رہے ہیں انہوں نے اس طرح کے شیطانی حربوں کی خاص قسم کی تعلیم لی ہوئی ہے۔
جمعرات, اپریل 23, 2020 10:08
اسلام نے اتحاد اور یکجہتی کا درس دیا ہے اسلام نہ صرف مسلمانوں کو ایک دوسرے کے ساتھ بہترین سلوک اور اچھے برتاو کی طرف دعوت دیتا ہے بلکہ اسلام اغیار کے ساتھ بھی بہترین سلوک اور اچھے اخلاق کا درس دیتا ہے
منگل, اپریل 21, 2020 11:28
هفته, اپریل 18, 2020 01:55
توبہ یعنی اپنی اصلی روحانیت اور نور فطرت کی جانب بازگشت
هفته, اپریل 18, 2020 10:01
سنجیدگی کے ساتھ امام خمینی (رح) کی ایک تنبیہ جسے آپ نے بار بار تاکید کی ہے وہ نفسانی خواہش اور ظاہری اور باطنی شیطان کی طرف توجہ ہے
جمعرات, اپریل 16, 2020 03:07
انسان کھینچا جا رہا ہے، رحمان اور شیطان دونوں اسے کھینچ رہے ہیں، دونوں طرف کے نمائندے تبلیغ کر رہے ہیں
اتوار, اپریل 12, 2020 01:57
مخلوق خدا کی خدمت کرنے میںخود کو کبھی طلبگار نہ جانو جبکہ حق یہ ہے کہ وہ لوگ ہم پر احسان کرتے ہیں
جمعه, اپریل 03, 2020 03:07