مجھے نہیں لگتا کہ دنیا نے ہمارے زمانے کی طرح کے شیطان دیکھیں ہوں گے البتہ شیطان ہر دور میں ہے انسانی شیطان بھی طول تاریخ میں تھے جتنی اس دنیا نے ترقی کی ہے اتنی ہی ترقی ان شیطانوں نے بھی اپنے شیطانی کاموں میں کی ہے یہ زمانہ ترقی کا زمانہ ہے یا یہ کہا جاے کہ یہ زمانہ شیاطین کا زمانہ ہے اگر دنیا پر ایک نظر ڈالیں گے تو آپ کو محسوس ہوگا کہ اس وقت دنیا شیطانوں کے قبضے میں ہے ان لوگوں نے اپنے شیطانی حربوں سے دنیا کو اپنی گرفت میں لیا ہوا ہے،ترقی بھی کر رہے ہیں اور ہر روز نئی نئی سازشیں بھی کر رہے ہیں انہوں نے اس طرح کے شیطانی حربوں کی خاص قسم کی تعلیم لی ہوئی ہے۔
جمعرات, اپریل 23, 2020 10:08
امام خمینی(رح) فرماتے ہیں: طاغوت چاہے محمد رضا شاہ ہو یا ہم اور آپ ہوں، اس میں کوئی فرق نہیں ہے
اتوار, اپریل 19, 2020 01:27
جس اسلامی ملک کے نوجوان اسلام اور اسلامی ملک کے دفاع کے لئے میدان میں ہوں تو بیرون ملک کے شیطانوں کی سازش اس ملک کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں
جمعه, اپریل 10, 2020 11:00
جمعه, مارچ 13, 2020 10:28
پاکستان کی ظریف کے بھارتی مسلمانوں کیخلاف تشدد پر موقف کی حمایت
جمعه, مارچ 06, 2020 10:19
سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ ایرانی عوام نے شہید قاسم سلیمانی کی تشییع جنازہ اور 22 بہمن کی ریلیوں میں بھر پور شرکت کرکے دشمن کے تمام ناپاک منصوبوں کو ناکام بنادیا
هفته, فروری 22, 2020 10:59
اسلامی تحریک کے دوران زیادہ قتل عام نہ ہونے کی کیا وجہ تھی؟
اتوار, فروری 16, 2020 01:14
اس اسلامی انقلاب میں الحمد للہ بہت کم جانی نقصان ہوا ہے کیوں کہ آپ کی ایمانی طاقت نے آپ کو ظلم کے خلاف لڑنے پر مجبور کیا تھا
اتوار, فروری 16, 2020 11:46