هفته, فروری 29, 2020 04:07
جمعرات, فروری 27, 2020 04:07
منگل, فروری 25, 2020 04:07
روایات میں ذکر ہوا ہیکہ رجب جنت ایام میں ایک دن کا نام ہے اور اس کی ایک نہر کا نام جس کا دودھ سفید اور شہد سے میٹھا ہے جو بھی اس مہینے میں ایک روزہ رکھے گا وہ اس نہر سے اپنی پیاس ختم کرے گا ۔
پير, فروری 24, 2020 02:25
اتوار, فروری 23, 2020 04:07
جمعه, فروری 21, 2020 04:07
مستحب ہے کہ نماز صبح میں سورہ ’’ عمّ یتساء لون‘‘ یا ’’ ھل اتی‘‘ یا ’’ غاشیہ‘‘ یا ’’ قیامت‘‘ یا ان سے ملی جلتی کوئی سورت پڑھے
بدھ, فروری 19, 2020 11:46
اسلامی نظام میں پارلیمنٹ کے فرائض: حضرت امام خمینی (رہ) کی سیاسی افکار میں پارلیمنٹ کے مقام و منزلت اور اس کے کچھ اہم فرائض ہیں جن میں سے ایک اہم موضوع قانونگزاری ہے، اس سلسلہ میں پارلیمنٹ کا اہم فریضہ ہے کہ وہ مختلف زاویوں سے ملکی نظام کے لئے بہترین قوانین بنائے۔ امام خمینی (رہ) کی سیاسی افکار میں بہترین پارلیمنٹ تمام چیزوں کو بہتر اور بدترین پارلیمنٹ تمام چیزوں کو برا بنا دیتی ہے لہذا کلی نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ پارلیمنٹ کا اہم فریضہ ملکی نظام اور لوگوں کی مشکلات کے حل میں پوشیدہ ہے۔
منگل, فروری 18, 2020 12:17