امام خمینی(رح) کے اقوال اور مقام معظم رہبری کے بیانات میں بارہا اس کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔/ ڈاکٹر ظریف نے جان کیری کو کہا: اگر ہم اس نازک مرحلہ میں عراقی حکومت کی مدد نہ کرتے تو داعش بجائے موصل، بغداد سے براہ راست آپ سے رابطے میں ہوتے!!
بدھ, دسمبر 02, 2015 06:00
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
سجدہ میں ذکر پڑه سکتی ہے بلکہ مستحب ہے کہ نماز کے وقت روئی بدل کر با وضو یا تیمم کرکے قبلہ رخ بیٹه کر ذکر، دعا اور صلوات پڑهنے میں مشغول رہے۔
جمعه, ستمبر 11, 2015 12:16
وطن عزیز کو بانی پاکستان کی خواہشات کے مطابق تکفیری نہیں، اسلامی مملکت کے طورپر دنیا کے سامنے پیش کرنا ہوگا۔ یہ ہمارے خائن اور مفاد پرست سیاستدانوں کی ناقص داخلہ اور خارجہ پالیسیوں کا نتیجہ ہے، جس کا خمیازہ آج پاکستان کے 18کڑوڑ محب وطن عوام بھگت رہے ہیں۔
جمعرات, اگست 13, 2015 06:21
ا ے ہمکلام قرآن ، ا ے سمبل رشادت // دنیا کے اہل ایماں کو تم سے ہے ارادت
اتوار, اگست 09, 2015 10:38
”یہ اسلامی تحریک کسی شخص پر قائم نہیں ہے ۔ میں آپ کے درمیان رہوں یا نہ رہوں مگر یادرکھو کہ اتحاد ویگانگت کی ڈگر سے وابستہ تحریکی سفر جاری رکھ کے ہی آپ کو منزل ملے گی “۔
اتوار, اگست 09, 2015 12:24
میں فرزند انقلاب ہوں،جن دنوں انقلاب کامیاب ہوا میں پیدا ہوا ،میں امام کایہ جملہ کبھی نہیں بھولوں گا کہ آپ نے فرمایا : ’’مجھے ورزش کرنے والوں،کھیلاڑیوں سے پیار و محبت ہے‘‘۔ ان کایہ جملہ اس بات کی نشانی ہے کہ آپ کھیلاڑیوں کی طرف خاص توجہ رکھتے تھے ۔
اتوار, جولائی 19, 2015 10:50
قرآن کریم ایک ایسا دستر خوان ہے جسے خداوند عالم نے پیغمبر اکرم (ص) کے ذریعہ انسانوں کے لئے بچھایا ہے
هفته, جولائی 04, 2015 08:35