یادوں کے آئینے میں حضرت امام کی وفات کے ایام شنبہ ۳/جون ۱۳خرداد، ساعت ۲۳/۱۰ تقریباً۱۱بجے صبح پهر سے قلب امام میں تبدیلی رونما ہوئی جو ڈاکٹروں کے لئے تشویش کا باعث تهی۔ میں بنفس نفیس جناب احمد خمینی کے پاس آیا جو وہاں موجود تهے اور ان سے عرض کیا ہم موجوده صورتحال سے تشویش میں مبتلا ہیں۔
منگل, مئی 31, 2022 05:33
امام خمینی کا درس صبح 8/ بجے شروع ہوتا تھا۔
پير, مئی 23, 2022 12:13
آپ کو یتیموں کا اس درجہ خیال تھا کہ آپ نے اپنی آخری وصیت میں ارشاد فرمایا:یتیموں کے سلسلہ میں اللہ سے ڈرو کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ بھوکے رہ جائیں اور معاشرے کی چکاچوندھ میں وہ کھو جائیں اور ان کا کوئی پرسان حال نہ رہے چونکہ میں نے پیغمبر اکرم(ص) سے سنا ہے
جمعه, اپریل 22, 2022 09:09
صیہونیوں نے فلسطین میں مسجد ابراہیمی کو بند کردیا
منگل, اپریل 19, 2022 12:44
ایک انسان جب کسی عمل کو انجام دینا چاھتا ھے تو اسے یہ حق حاصل ھوتا ھے کہ وہ اس عمل کی غرض و غایت، فلسفہ وحکمت اور اسرار سے واقف ھو کیوں کہ اسکی عقل کسی ایسے عمل کو انجام دینے سے منع کرتی ھے جسکی غرض وغایت ا ورحکمت معلوم نہ ھو ۔ حکمت جانے بغیریا تو وہ سرے سے عمل ھی
هفته, اپریل 09, 2022 12:33
ماہ مبارک رمضان میں امام خمینی لائبریری اور مدرسہ رات کو 8 بجے سے لے کر صبح ایک بجے طلاب کے لئے کھلا ہے
اتوار, اپریل 03, 2022 07:49
رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: "اگر لوگوں کو رمضان کی رحمتوں اور برکتوں کا پتہ ہوتا تو وہ خواہش کرتے کہ پورا سال رمضان ہی ہو۔‘‘
جمعرات, مارچ 31, 2022 12:00
حضرت امام(رہ) کے پوتے مرتضی اشراقی بیان کرتے ہیں کہ ۱۳۶۸ھ،ش میں نوروز کے موقع پر امام (رہ) کے گھر پر کافی لوگ جمع تھے ہم لوگوں کا بچپنا تھا اور ہم کچھ بچے کھیل رہے تھے اور امام(رہ) کے انتظار میں تھے اچانک حسن آقا دروازے سے داخل ہوئے اور کہا: کیا تم لوگوں نے عیدی کے طور پر کچھ لیا ہے
منگل, مارچ 22, 2022 03:45