رات کو معصومه قم مسجد اعظم میں موجود ایک کثیر جماعت کے ذریعے ’’ درود بر خمینی ’’ مرگ بر حکومت پہلوی ‘‘ کے فلک شگاف نعروں سے قم کے در و دیوار لرز اٹھے۔
هفته, جنوری 09, 2016 04:33
بسا اوقات امام خمینی سے اس حوالے سے سوال بھی کیا جاتا تھا اور امام خمینی اس کا جواب نہایت متین انداز میں مرقوم فرماتے تھے کہ جس سے جوانوں کے راہ راست سے بٹکنے کا خدشہ بھی نہ ہو اور ساتھ ہی مجالس عزاداری کا احترام بھی باقی رہے۔
هفته, اکتوبر 31, 2015 10:41
آیت اللہ العظمی سیستانی: جو لوگ اسلحہ اٹها سکتے ہیں وہ دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں حصہ لیں اور جو بهی وطن کے دفاع میں مارا جائے گا وہ شہید ہوگا
منگل, جون 17, 2014 03:43
حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی نے پاکستان سے آئے ایک وفد سے دوران ملاقات ،طالبان کی جانب سے در پیش مشکلات کے مقابلہ میں ان کے صبر وتحمل کی تعریف وتمجید فرمائی.
اتوار, مئی 18, 2014 05:34