جس دن ( پہلی ذی القعدہ) حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی ولادت ہوئی تو وہ دن جناب نجمہ خاتون، امام رضا اور امام کاظم علیھما السلام کے لئے نہایت ہی مسرت و خوشی کا دن تھا کیونکہ ایک ایسی بیٹی دنیا میں آئی کہ جس نے دلوں کو جلا بخشی۔ انتظار کی گڑیاں ختم ہوئیں اور مدینہ منورہ میں حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا کی ولادت ہوئی۔
جمعرات, جولائی 04, 2019 08:12
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے کچھ افراد کو اپنی عالمی رسالت کی غرض سے حبشہ کی جانب روانہ کیا وہاں کے بادشاہ " نجاشی" نے ان کا اچھا استقبال کیا اور ان کی دلجوئی کی اور اس کے نتیجہ میں جعفر طیّار کے نام سے مشہور جعفر بن ابی طالب کی سرپرستی میں حشبہ کی جانب ایک اور گروہ کو بھیجا گیا۔
بدھ, جون 12, 2019 05:38
۲۴ رجب سن ۷ ھ ق تاریخ کا ایسا دن ہے جس دن حضرت علی علیہ السلام کے ہاتھوں جنگ خیبر میں قلعۂ خیبر فتح ہوا ہے
اتوار, مارچ 31, 2019 10:55
شیعوں کے گیارہویں امام حضرت حسن عسکریٴ ٢٣٢ ہجری میں شہر مدینہ میں متولد ہوئے۔ چونکہ آپٴ بھی اپنے بابا امام علی النقیٴ کی طرح سامرا کے عسکر نامی محلے میں مقیم تھے اس لئے عسکری کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپٴ کی کنیت ’’ابومحمد‘‘ اور معروف لقب ’’نقی‘‘ اور ’’زکی‘‘ ہے۔ آپٴ نے چھ سال امامت کی ذمہ داری سنبھالی اور ٢٨ سال کی عمر میں معتمد عباسی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔
اتوار, دسمبر 16, 2018 10:01
حضرت علی (ع) ان کے سرہانے آئے اور ان کا سر اپنے زانو پر رکھا
هفته, اکتوبر 20, 2018 11:07
نہج البلاغہ میں ان کے بارے میں ہے کہ وہ میرے دوست تھے اور میں نے انہیں اپنی اولاد کی طرح پرورش کی ہے
جمعه, اکتوبر 19, 2018 11:26
امام علیہ السلام: ظالم حکمران کے زندہ رہنے کی آرزو کرنا ہی بذات خود بڑا گناہ ہے۔
اتوار, دسمبر 10, 2017 08:17
آپ ابھی شیعوں کے علمبردار ہیں اور ایک حساس مقام پر ہیں
هفته, دسمبر 02, 2017 11:50