ہمیں آج کے دن اپنی تمام ترقوتوں کو یکجا کرنا چاہئے اور مسلمانوں کو جو الگ تهلگ پڑ گئے ہیں انہیں متحد کرنا چاہئے اور ان غیر ملکیوں و بڑی طاقتوں کے خلاف انہیں اٹه کهڑا ہونا چاہئے اور انہیں بتانا چاہئے کہ ہم ان کے خلاف یکجا اور متحد ہیں.
بدھ, ستمبر 03, 2014 11:35
امام خمینی ؒ کا گهر صرف زندگی گزارنے کیلئے ایک مسکن نہیں تها بلکہ لوگوں کی مشکلات برطرف کرنے اور اسلامی انقلاب کی ترقی کا ایک مرکز اور لوگوں کے عبادی اور شرعی امور انجام دینے کا آفس بهی تها کبهی درس کیلئے یہ مدرس ہوجاتا تو کبهی انقلاب کا مرکز قرار پاتا اور کبهی اس سے امام باڑہ اور مسجد کا کام لیا جاتا تها۔
منگل, ستمبر 02, 2014 10:27
پروفیسر حامد - کیلی فورنیا امریکہ میں اسلام شناسی کے استاد
پير, ستمبر 01, 2014 10:20
ڈاکٹر مصطفیٰ ایوب - امریکہ کی تامبل یونیورسٹی میں ادیان کا مطالعہ کرنے والے گروہ کے انچارج اور امریکی مسلمان دانشور
پير, ستمبر 01, 2014 10:11
غلام اسحاق خان - پاکستان کے موجودہ صدر جمہوریہ
پير, ستمبر 01, 2014 10:10
بشپ کاپوچی - بیت المقدس کا پادری
پير, ستمبر 01, 2014 09:54
علی حسن مووینی - تنزانیہ کا صدر جمہوریہ
پير, ستمبر 01, 2014 09:47
زہرا عبداللہ، سوریہ، محقق
پير, ستمبر 01, 2014 09:29