اسلامی مزاحمت اپنی آخری کامیابی تک ثابت قدم رہے گی
پير, ستمبر 02, 2019 02:44
24/ نومبر کی شام کو ڈاکٹر بہشتی کی جانب سے امام کے لئے ایک سی ڈی بھیجی گئی جس میں ملک کے اندرونی حالات کا جائزہ لیا گیا تھا
اتوار, ستمبر 01, 2019 10:31
معاشرے کو اخلاقی بنانے کے لئے غربت کو کم کی کرنے کی ضرورت ہے غربت ہی معاشرے میں برائیوں کی اصلی وجہ ہے غربت کی وجہ سے معاشرہ بری چیز کو اچھی سمجھنے لگتا ہے جس کی وجہ سے برائیوں کا مقابلہ کرنا مشکل ہو جاتا ہے معاشرے سے برائیوں کو خم کرنے کے لئے معاشرے کو اخلاقی بنانا ضروری ہے اخلاق معاشرے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے اسلام کو بھی اخلاق کی وجہ سے کامیانی ملی خود رسولخدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے بعثت کے ہدف کو بیان کرتے ہوے فرماتے ہیں مجھے سماج اور معاشرے سے برائیوں کو ختم کرنے کے لئے مبعوث کیا گیا ہے۔
جمعه, اگست 30, 2019 04:48
بھارتی پارلیمنٹ میں پیر کو وزیر داخلہ امیت شاہ نے مقبوضہ کشمیر کے لیے آئین میں خصوصی طور پر موجود آرٹیکل 370 ختم کرنے کے بل پر دستخط کردیے، اس آرٹیکل ختم ہونے سےکشمیر کی ڈیمو گرافی کو شدید نقصان پہنچے گا
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے عالمی رہنماؤں کیساتھ گذشتہ ہفتے جاری رہنے والے ایرانی وزارت خارجہ کے مذاکرات کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عالمی طاقتوں کے ساتھ ہمارے مذاکرات بھی اسی بنیاد پر استوار ہیں
جمعرات, اگست 29, 2019 01:37
جرمن صدر فرانک والٹراشٹائن مائر نے کانفرنس ‘مذاہب برائے امن‘ سے اپنے خطاب میں کہا کہ مذاہب کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا رہا مگر ان میں امن کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کی صلاحیت موجود ہے
منگل, اگست 20, 2019 12:22
مسئلہ کشمیر تاریخ کا ایک انتہائی اہم مسئلہ ہے، یہ مسئلہ بھی فلسطین کے مسئلہ کی طرح برطانوی استعمار کی سازشوں کے نتیجہ اور امریکی حمایت کے نتیجہ میں وجود میں آیا ہے
هفته, اگست 17, 2019 01:47
منگل, اگست 06, 2019 03:02