شیعہ امتیازات، امام باقر (ع) کی نگاہ میں، امام خمینی (رح) کے بیان میں

مکتب امام خمینی(رح) میں :

شیعہ امتیازات، امام باقر (ع) کی نگاہ میں، امام خمینی (رح) کے بیان میں

تم میں سے جو کوئی بھی اللہ تعالٰی کا مطیع ہو، اسے ہماری ولایت اور محبت نفع بخشے گی اور تم میں سے جو کوئی اللہ تعالٰی کا فرمانبردار اور مطیع نہ ہوگا اسے ہماری ولایت کچھ بھی فائدہ نہ دے گی

منگل, نومبر 17, 2015 10:56

مزید
دوسرا انقلاب، جاسوسی اڈے پر قبضہ

۱۳ آبان (۴نومبر):

دوسرا انقلاب، جاسوسی اڈے پر قبضہ

بدھ, نومبر 04, 2015 12:21

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
امام خمینی(رح) نے موسی(ع) کی طرح پہلوی بساط سمیٹ دیا

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای:

امام خمینی(رح) نے موسی(ع) کی طرح پہلوی بساط سمیٹ دیا

بعض صیہونیوں نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کے نتائج کے پیش نظر ہم آئندہ پچیس سال کے لئے ایران کے خطرے کی طرف سے آسودہ خاطر ہو گئے ہیں، لیکن ہم انھیں بتانا چاہتے ہیں کہ پہلی بات یہ ہے کہ آئندہ پچیس سال کا عرصہ آپ کو دیکھنا نصیب نہیں ہوگا۔

هفته, ستمبر 12, 2015 11:07

مزید
 ہماری کامیابی کی ضمانت اللہ تعالٰی نے دی ہے

2 ۔ امام راحل (رح) کی پیش گوئیاں :

ہماری کامیابی کی ضمانت اللہ تعالٰی نے دی ہے

عزیز امام نے اپنی آخری عمرشریف میں اپنی انتہائی بصیرت،درایت اور اعلی دوراندیشی سے حضرت آیت اللہ منتظری کی شخصیت اور اردگرد موجود افرادمیں پائے جانی والی گمراہی کو تشخیص دیا اور ایک بڑ ے آپریشن سے،انقلاب کے مستقبل کوبیمہ کیا

منگل, اگست 11, 2015 07:53

مزید
ایران میں معاشی، اقتصادی تبدیلی ہی نہیں لائے بلکہ روحانی تبدیلی دی

سعید خان:

ایران میں معاشی، اقتصادی تبدیلی ہی نہیں لائے بلکہ روحانی تبدیلی دی

آپ نے شیعہ سنی اتحاد کے لئے بہت ہی سنجیدہ اور ایماندارانہ کوشش کی

بدھ, جولائی 29, 2015 12:02

مزید
امام خمینی(رح) دوستانہ بین الاقوامی روابط و تعلقات کے خواہاں تھے

امام خمینی(رح) دوستانہ بین الاقوامی روابط و تعلقات کے خواہاں تھے

اگر بین الاقوامی روابط کے گماشتہ افراد ایسے لوگ ہوں جو صرف حیوانی اور دنیاوی تعلقات کو اہمیت اور اس زمینہ میں کوشش کرتے ہیں اورانتهاپسند،جارحیت،لڑائی اور جنگ و عسکری پسند روح کے حامل ہیں،بین الاقوامی روابط میں جنگ ناگزیر ہے ۔

هفته, جولائی 25, 2015 07:53

مزید
اللہ تعالی کو سامنے رکھیں، اگر سب آپ کےخلاف بغاوت کریں

گارڈین کونسل :

اللہ تعالی کو سامنے رکھیں، اگر سب آپ کےخلاف بغاوت کریں

کسی بھی صورت میں ایک ٹولی کی باتوں پر جو چاہتی ہے کہ لوگوں کاچھوٹاسا گروہ جو ترقی پذیر کہلاتے ہیں،خوش ہوجائیں،دھیان نہ دیں ۔ پوری سنجیدگی اور قطعانہ طورپر ان سے مقابلہ کریں ۔ اللہ تعالٰی کو سامنے رکھیں۔اُصولی طورپر جو کچھ نظرمیں رکھناچاہیئے ،اللہ تعالٰی ہے نہ عوام۔۔۔

جمعرات, جولائی 23, 2015 11:45

مزید
Page 9 From 10 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10