امام خمینی (رہ) زندہ قوموں کے امام تھے

سید اشرف زیدی

امام خمینی (رہ) زندہ قوموں کے امام تھے

امام خمینی(رہ) نے ظلم کے خلاف نعرہ بلند کئے تھے

بدھ, ستمبر 07, 2016 11:53

مزید
توحیدی حج کا مظہر، کفار پر سخت گیر، آپس میں مہربان

حجاج کرام کے نام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای کا پیغام:

توحیدی حج کا مظہر، کفار پر سخت گیر، آپس میں مہربان

سعودی حکام ایسے رو سیاہ گمراہ افراد ہیں جو ظالمانہ اقتدار کے تخت پر اپنی بقا کو عالمی مستکبرین کے دفاع پر موقوف سمجھتے ہیں۔

پير, ستمبر 05, 2016 11:03

مزید
جہاد فی سبیل الله

امام خمینی (ره) کے عظیم کارنامے (3)

جہاد فی سبیل الله

اسلامی نظام میں فوج، حکومت کی بقا اور تحفظ کی خاطر اس لئے کوشاں ہوتی ہے کہ یہ نظام خدا کا حمایت یافتہ ہے اور ایسا نظام ہے جو حقیقی معنوں میں خدا کے دستورات اور الٰہی حدود کا محافظ ہے

اتوار, مئی 22, 2016 12:02

مزید
انقلاب اسلامی اور انقلاب جھانی امام مھدی علیہ السلام

انقلاب اسلامی اور انقلاب جھانی امام مھدی علیہ السلام

انقلاب اسلامی کا سورج ایک ایسے وقت میں طلوع ہوا جب دنیا ظلم و جور کے سیاہ و تاریک اندھیروں کی لپیٹ میں تھی۔ جب بشریت کفر و شرک کے بھیڑیوں کے خونی پنجوں میں جکڑی ہوئی تھی اور انسانی ضمیر کے سوداگر انسانوں کے ساتھ غیرت، شعور اور بصیرت کا جہالت اور ضلالت کے ساتھ سودا کر رہے تھے۔ دنیا کے ہر کونے سے ظلم و ستم کے خلاف اٹھنے والی آواز کو طاقت کے زور پر دبا دیا جاتا تھا۔ دین کو فرد کی بدبختی اور ناکامی میں دخیل اور معاشرے کا افیون قرار دے کر دین داروں پر روزگار حیات تنگ کیا جا رہا تھا اور دین سے بڑھ کے کوئی بے مایہ چیز نہیں تھی۔

پير, مارچ 14, 2016 05:38

مزید
انقلاب ایران پر کربلا اور سیدالشہدا [ع] کے اثرات

کل یوم عاشورا، کل ارض کربلا کے مصداق:

انقلاب ایران پر کربلا اور سیدالشہدا [ع] کے اثرات

''حسین علیہ السلام مظلوم کو چاہنے والوں کےلئے باطل کے مقابل اقدام کرنے کےلئے ہر دن عاشور اور ہر زمین، کربلا ہے''۔

جمعه, مارچ 11, 2016 12:34

مزید
اے خمینی! اے حسینی! اے امام انقلاب!

اے خمینی! اے حسینی! اے امام انقلاب!

وحدت اسلام پر ہے نرغہ کفر ونفاق // ملت ایران سے ہے انتقام انقلاب

پير, جنوری 18, 2016 11:07

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
Page 14 From 19 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19