ہم جانتے ہیں کہ اس عظیم انقلاب نے جو ستمگروں اور جہاں خواروں کے ہاته کو ایران سے دور کردیا ہے وہ الہی تائیدات کے زیر سایہ کامیابی سے ہمکنار ہوا ہے
اتوار, اگست 31, 2014 07:37
انہوں نے ہمارے اندر اس قدر اثر چهوڑا کہ میں احساس کرتا تها کہ وہ تمام روح اور جسم پر غالب آگئے ہیں۔
جمعرات, اگست 21, 2014 12:43
جو انقلاب کے پرچم کو اب سنبهالے ہیں // جہاں میں لاکهوں کروڑوں خمینی والے ہیں
بدھ, اگست 13, 2014 10:01
قرآن کے ساته روز افزوں انس کی بنا پر اسلامی معاشرے کے اندر استحکام پیدا ہوتا ہے اور یہی اندرونی استحکام ہے جو معاشرے وسماج کو چیلنجوں سے عبور کرنے کی طاقت اور قدرت عطا کرتا ہے: رہبر معظم انقلاب اسلامی
پير, اگست 11, 2014 11:00
بانی اسلامی جمہوریہ ایران امام خمینی(رح) نے اس کارنامہ میں اس نکتہ کو ثابت کر دیا کہ مشرق و مغرب کی طاقتوں پر انحصار کئے بغیر بهی زندہ رہا جا سکتا ہے اور عزت و آبرو کے ساته زندگی گزاری جا سکتی ہے ۔
اتوار, اگست 10, 2014 12:22
ہمیں معلوم ہے کہ یہودیوں کا حساب وکتاب، صیہونیوں سے علیحدہ ہے۔ ہم صیہونیوں کے مخالف ہیں اور ہماری مخالفت کی وجہ یہ ہے کہ وہ سب مذاہب کے مخالف ہیں.
هفته, اگست 09, 2014 11:28
آئی ایس او بلتستان کے صدر کا یوم القدس کے موقع پر " اسلام ٹائمز " کو خصوصی انٹرویو میں کہنا تها کہ حماس نے اپنے آپ کو منوایا ہے اور اسرائیل پر حملوں کا جو انداز اپنایا ہے اس نے اسرائیل کو گهٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے۔
بدھ, اگست 06, 2014 09:53
اسلامی ممالک کے سربراہوں کو متوجہ ہونا چاہئے کہ فساد کا یہ جرثومہ (صہیونی ریاست)، جس کو اسلامی سرزمینوں کے قلب میں تعینات کیا گیا ہے، صرف عرب اقوام ہی کو کچلنے کے لئے نہیں ہے بلکہ اس کا خطرہ اور ضرر پورے مشرق وسطٰی کو درپیش ہے۔
اتوار, اگست 03, 2014 04:55